وزیراعظم کی منظوری کے بغیر سی ای او ای ڈی بی کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی منظوری کے بغیر سی ای او ای ڈی بی کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی منظوری کے بغیر انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رضا عباس شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشاف ہوا ہے۔

سیکریٹری اسٹبلشمنٹ کو اگلے کمیٹی اجلاس میں بلانے کی تجویز پر بحث کی گئی، فیڈرل پبلک سروس کمیشن حکا نے کہا کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں ممبران کی کمی کا سامنا ہے، متعدد بار اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو ممبران کی خالی نشستوں کے بارے میں آگاہ کیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے علاؤہ گیارہ ممبران ہوتے ہیں۔

سیکریٹری وزارت صنعت و پیداوار نے کہا کہ 2 مرتبہ ضمنی گرانٹس حاصل کی گئیں، رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے لئے سپلیمنٹری گرانٹ حاصل کی گئی، پی اے سی اجلاس نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا معاملہ بھی اٹھا دیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 2 سال کیلئے انجنئیرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سربراہ کی بغیر وزیراعظم کی منظوری کے تعیناتی پر اعتراض عائد کیا۔نوید قمر نے کہا کہ یہ تو مذاق ہے، کیسے دو سال بعد کابینہ سے اس تنازعے کی منظوری لے لی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتانصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »

جنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئیجنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئیای سی سی کا چینی، سبزیوں اور ایڈیبل آئل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

کراچی: انٹر میں کم نتائج پر قائم کمیٹی نے الٹا زیادہ نمبر والوں کو نشانے پر لے لیاکراچی: انٹر میں کم نتائج پر قائم کمیٹی نے الٹا زیادہ نمبر والوں کو نشانے پر لے لیااین ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تحقیقات کیں، رپورٹ 12 فروری کو پیش کی جائے گی
مزید پڑھ »

این ای ڈی یونیورسٹی کے انجینئرز نے اے آئی کے ذریعے کتابوں کو ’ زبان ‘ دے دیاین ای ڈی یونیورسٹی کے انجینئرز نے اے آئی کے ذریعے کتابوں کو ’ زبان ‘ دے دیاین ای ڈی نے اے آئی کے ذریعے ایک اپلیکیشن تیار کی ہے جس کی مدد سے پوری تحریر آڈیو بک میں تبدیل ہوسکے گی
مزید پڑھ »

او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلاناو جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلانپیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
مزید پڑھ »

انگلش کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان سے میچ کھیلیں گیانگلش کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان سے میچ کھیلیں گیانگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں انگلینڈ کی ٹیم افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی. ای سی بی چیئرمین رچرڈ تھامسن نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں ہونے والے میگا ایونٹ میں افغانستان سے مقابلہ کرے گی.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:27:50