قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں چیئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کا چونکا دینے والا انکشاف
’’ صرف 12 پاکستانیوں نے گوشواروں میں 10 ارب روپے سے زائد رقم ظاہر کی‘ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں چیئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کا چونکا دینے والا انکشاف ‘‘۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صرف 12افراد نے 10 ارب روپے یا زیادہ مالیت کے اثاثے ظاہر کیے ہیں. مزید پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن میں مزید رقم یا آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار دیا جارہا ہے،25 سال عمر تک کے بچے والد کے انکم ٹیکس ریٹرن کی بنیاد پر پلاٹ یا پراپرٹی خرید سکیں گے.
معیشت اور یہ صرف ایف بی آر کی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرے اور اس کے نظام کو چلائے۔
TAX ECONOMY INVESTMENTS CORRUPTION PAKISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »
اڑان پاکستان اہم سنگ میل، 6 ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے، شہباز شریفمعاشی ٹیم کی کاوشوں سے قومی خزانے میں 72 ارب روپے کے محصولات وصول ہوئے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23 کا آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنےایسی رپورٹ میں غیر تصدیق شدہ قرضوں اور غیر رپورٹ شدہ منصوبوں کی وصولیوں کی موجودگی ظاہر کی گئی ہے جو مالی گوشواروں میں واضح نہیں کی گئیں۔
مزید پڑھ »
اراکین پارلیمان کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز میں اچانک بڑا اضافہدسمبر2024 تک محض17.5 ارب روپے منظور کیے گئے،جنوری میں 30.9 ارب کی منظوری
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 22 کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیااینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 22 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کاروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرلیااینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 22 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »