انews کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں رہنما مسلم لیگ (ن) بیرسٹر عقیل ملک، تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن اور سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے رمضان المبارک کے اعلان کے بعد مختلف سیاسی معاملات پر گفتگو کی۔
رہنما مسلم لیگ بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ آج ہی وزیراعظم نے ایوان وزیراعظم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا جس کی میزبان وزارت اطلاعات تھی، ہم نے یوم تعمیر و ترقی کا جشن منایا۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوسری طرف پی ٹی آئی کے لوگوں نے ہمیشہ سڑکوں کی، جلاؤ گھیراؤ کی یا اشتعال کی سیاست کی، اس حوالے سے وہ اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے۔ رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ دو دن میں ایک سال ہو جائے گا الیکشن کو جو کہ رات کے اندھیرے میں چوری کیا گیا تھا ہمارا مینڈیٹ ہم سے چھینا گیا تھا، دو دن کم ایک سال کے عرصے میں ہم نے پارلیمنٹ کے اندر ، قانونی محاذ پر بہت کوشش کی پرامن احتجاج کے ذریعے لیکن بدقسمتی سے ریاست کی فسطائی پالیسیوںکے نتیجے میں لوگ شہید ہوئے تو اس کی ہم نے 8 فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منانا ہے جب عوامی مینڈٹ چرایا گیا...
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کی کوشش ایک اچھا ، خوش آئند قدم ہے جو لیا گیا ہے۔ سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے بہت ہی غیر معمولی قسم کا بیان دیا ہے، ویسے تو صدر ٹرمپ جب سے آئے ہیں ہر روز ہی کوئی نئی بات کرتے ہیں ان میں وہ کچھ انہونی باتیں بھی کرتے ہیں، دنیا توقع تو نہیں کرتی کہ اتنے بڑے ملک کا صدر اس طرح کی بات چیت کرے لیکن وہ روایت پسند نہیں ہیں ہوشیار اور ذہین کاروباری شخصیت ہیں، وہ بیان بازی بہت کرتے ہیں تاکہ ان کو تصفیہ کرنے میں آسانی ہو، غزہ کے حوالے سے ان کا جو بیان ہے میرے خیال میں وہ بہت زیادہ سنجیدہ معاملہ ہے۔پاکستان میں غیرقانونی...
POLITICS ELECTIONS RAMADAN ISLAMABAD PAKISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذاکرات سے متعلق پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مختلف تاثراتپیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے مفاہمت اور مذاکرات کی خواہش ظاہر کی، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قیصر احمد شیخ نے مذاکرات کو پاکستان کیلئے اہم قرار دیا۔ مگر تحریک انصاف کے فیصل چوہدری نے حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے مذاکرات ایک جگہ سے ختم اور دوسری جگہ سے دوبارہ شروع کر دیے جانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ٹرسٹ نہ ہونے پر تنقیدپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اعتماد کا فقدان موجود ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو پارلیمنٹ میں اپنے طریقہ کار واضح کرنا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا احسان افضل نے کہا کہ اگر کسی نے مذاکرات کی پہل کی ، تو وہ شہباز شریف ہیں جو چارٹر آف اکانومی اور اپیکس کمیٹی پر زور دیتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں آنا ایک اچھا مثبت اشارہ ہے اور پارلیمنٹ کو اہمیت دینا چاہیے۔
مزید پڑھ »
عمران خان جیل میں؛ پی ٹی آئی پر کِس کا قبضہ؟ کون کہاں سے چلا رہا ہے؟تحریک انصاف 8 فروری کے بعد سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، علیمہ خان
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے آپ کی 14سالہ قید کے مجرم کا خط پر رد عمل دیامسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں تجربہ ہے، گالی دینے کا بری زبان استعمال کرنے کا اداروں پر حملہ کرنے کا۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجھوتا نے کہا کہ صدر عمران خان کا خط ایک قسم کا مشورہ ہے جس میں انہوں نے ملک کو درپیش چھ اہم مسائل کی نشاندہی کی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مزید پڑھ »