اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سزا کا امکان نہیں ہے
اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت درخواست منظور کرلی۔
اینٹی کرپشن عدالت نے اپنے فیصلے میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل گندہ نالہ کیس میں بری کر دیا، اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے فیصلہ سنایا، عدالت نے کہا کہ سزا کا امکان نہیں ہے۔ حمزہ شہباز شریف کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں 11 جون 2019 کو گرفتار کیا گیا، احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر 9 اپریل 2019 کو فرد جرم عائد کی، نئے ثبوتوں کے بعد اور ضمنی ریفریس دائر ہونے کے بعد 6 اگست 2020 کو پھر سے فرد جرم عائد کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رمضان شوگر مل کرپشن کیس؛ حمزہ شہباز کی بریت پر فیصلہ محفوظاینٹی کرپشن عدالت میں سرکاری وکیل نے دلائل مکمل کرلیے
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مدعی نے کیس واپس لے لیااینٹی کرپشن عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران مدعی ذوالفقار نے کہا کہ میں نے کیس واپس لے لیا ہے اور درخواست کے نکات کا بھی علم نہیں۔ عدالت نے اسے بیان حلفی پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مزید پڑھ »
تبدیلی کے محرک اور خوشحال مستقبل کی ضمانت نوجوان ہیں، وزیراعظمقومی ترقی و پالیسی سازی میں نوجوانوں کا کردار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت مسٹر ووگر مصطفائیف نے ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »