رنویر الہ آبادیہ منظر عام سے غائب ہوگئے

کھبہ خبریں

رنویر الہ آبادیہ منظر عام سے غائب ہوگئے
رنویر الہ آبادیہانڈیاز گاٹ لیٹنٹپولیس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ جو ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ کے دوران نامناسب ریمارکس کے بعد منظر عام سے غائب ہوگئے ہیں۔ ان کی رہائش گاہ پر تالا لگا ہوا ہے اور ان کا فون بند ہے۔ پولیس انہیں پیش نہ ہونے پر پوچھ گچھ کے لیے طلب کر چکی ہے لیکن رنویر سے رابطہ نہیں ہوتا۔ ان کے خلاف متعدد ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں اور سپریم کورٹ میں مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ ، جو حال ہی میں ایک متنازعہ کامیڈی شو میں اپنے نازیبا سوال کی وجہ سے خبروں میں تھے، اب منظر عام سے غائب ہوگئے ہیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق رنویر کا فون بند ہے، اور ان کی رہائش گاہ پر بھی تالا لگا ہوا ہے۔

رنویر الہ آبادیہ کو ان کے متنازع تبصروں پر پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا، لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ رنویر سے رابطہ کرنے سے قاصر ہے۔ ان کے خلاف متعدد ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں، جن میں انہیں مزاحیہ شو ’’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘‘ کے دوران نامناسب ریمارکس کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ رنویر نے اپنے خلاف درج تمام مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست کے ساتھ بھارتی سپریم کورٹ کا رخ کیا۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا ہے کہ مقدمے کو جلد ہی سماعت کے لیے لسٹ کر دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ رنویر الہ آبادیہ نے سمے رائنا کے شو ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ میں اپنے متنازع سوال پر ایک ویڈیو پیغام میں معافی بھی مانگی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ ان کے الفاظ نہ تو مناسب تھے اور نہ ہی مزاحیہ۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا عہد کرتے ہیں۔

رنویر کے پروگرام میں کہے گئے الفاظ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئے تھے، جس پر انہیں سخت تنقید اور مذمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بہت سے لوگوں نے ان کے تبصروں کو غیر ذمے دارانہ اور غیر اخلاقی قرار دیا تھا۔ تاہم ان تمام واقعات کے بعد اب یوٹیوبر منظرعام سے بالکل غائب ہوگئے ہیں اور کسی سے رابطے میں نہیں ہیں۔3 ناکام شادیوں کے بعد بالی وڈ گلوکار چوتھی شادی کے خواہشمندبھارتی اداکارہ سرگن مہتا کو بڑا دھچکا، 70 لاکھ کے فراڈ کا سامناشہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف کی نماز جنازہ لاہور میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

رنویر الہ آبادیہ انڈیاز گاٹ لیٹنٹ پولیس ایف آئی آرز سپریم کورٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنویر الہ آبادیہ کو کام ملنا بند ہوگیا؟ رونے کی وائرل ویڈیو کا سچ کیا ہے؟رنویر الہ آبادیہ کو کام ملنا بند ہوگیا؟ رونے کی وائرل ویڈیو کا سچ کیا ہے؟وائرل ویڈیو میں رنویر الہ آبادیہ روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھے لگتا ہے میں قصوروار ہوں
مزید پڑھ »

بی پراک کے بعد اروشی کا بھی رنویر الہ آبادیا کی پوڈکاسٹ میں جانے سے انکاربی پراک کے بعد اروشی کا بھی رنویر الہ آبادیا کی پوڈکاسٹ میں جانے سے انکاراروشی نے رنویر الہ آبادیا کے متنازع بیان کی مذمت کی ہے
مزید پڑھ »

بی پراک نے رنویر الہ آبادیا کے پوڈکاسٹ سے انصراف لیابی پراک نے رنویر الہ آبادیا کے پوڈکاسٹ سے انصراف لیامعروف گلوکار بی پراک نے یوٹیوبر رنویر الہ آبادیا کے متنازعہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان کے پوڈکاسٹ 'بیئر بائسیپس' پر اپنی شرکت منسوخ کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ شو میں بھارتی ثقافت کی غلط تصویر پیش کی گئی ہے، جو ناقابل قبول ہے۔
مزید پڑھ »

رنویر الہ آبادیا کی ماہانہ آمدن اور اثاثوں کی مجموعی مالیترنویر الہ آبادیا کی ماہانہ آمدن اور اثاثوں کی مجموعی مالیترنویر الہ آبادیا نے ٹی وی شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں والدین سے متعلق متنازع بیان کی وجہ سے رنویر سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور لوگوں کو ان کی آمدنی سے متعلق بھی دلچسپی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنویر الہ آبادیا کی یوٹیوب کی ماہانہ آمدن قریب 40 ہزار ڈالرز ہے جبکہ سالانہ آمدن 40 لاکھ ڈالرز سے زائد ہے۔ ساتھ ہی ان کا آفس اور بنگلے، گاڑیاں بھی ان کے اثاثوں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

رنویر الہ آبادیہ کی ویڈیو وائرل: کام نہ ملنے پر روتے ہوئے کہتے ہیں 'مجھے قصوروار لگتا ہے'رنویر الہ آبادیہ کی ویڈیو وائرل: کام نہ ملنے پر روتے ہوئے کہتے ہیں 'مجھے قصوروار لگتا ہے'بھارتی کامیڈین رنویر الہ آبادیہ کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ 'مجھے قصوروار لگتا ہے'.' ویڈیو کو حالیہ قانونی تنازعے کا ردعمل سمجھا جا رہا ہے لیکن یہ ایک پرانی ویڈیو ہے جسے غلط معلومات کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اے آر رحمان نے رنویر الہ آبادیا تنازعے پر دلچسپ تبصرہ کیااے آر رحمان نے رنویر الہ آبادیا تنازعے پر دلچسپ تبصرہ کیاممبئی کے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں فلم چھاوا کے میوزک لانچ ایونٹ میں اے آر رحمان نے دلچسپ تبصرہ کیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:45:20