وائرل ویڈیو میں رنویر الہ آبادیہ روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھے لگتا ہے میں قصوروار ہوں
بھارتی کامیڈین رنویر الہ آبادیہ کے یوٹیوب شو ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ میں کیے گئے متنازعہ سوال کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے رونے کی ایک ویڈیو وائرل ہے۔
ویڈیو میں بیئر بائیسپس کے خالق رنویر الہ آبادیہ کہہ رہے ہیں، ’’مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں قصوروار ہوں۔‘‘ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے، جسے ان کے حالیہ قانونی مسائل کا ردعمل سمجھا جارہا ہے۔ رنویر نے یہ ویڈیو تین سال پہلے کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد شیئر کی تھی۔ آٹھ منٹ کی اس ویڈیو کا آغاز رنویر کے کورونا ٹیسٹ سے ہوتا ہے، جس کے بعد وہ کہتے ہیں، ’’ہائے دوستو، میں نے ابھی کورونا کا ٹیسٹ کروایا ہے اور نتیجہ مثبت آیا ہے۔‘‘
بعد ازاں رنویر الہ آبادیہ نے پیر کو ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگی تھی۔ کی اور معافی مانگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی پراک کے بعد اروشی کا بھی رنویر الہ آبادیا کی پوڈکاسٹ میں جانے سے انکاراروشی نے رنویر الہ آبادیا کے متنازع بیان کی مذمت کی ہے
مزید پڑھ »
رنویر الہ آبادیہ کی ویڈیو وائرل: کام نہ ملنے پر روتے ہوئے کہتے ہیں 'مجھے قصوروار لگتا ہے'بھارتی کامیڈین رنویر الہ آبادیہ کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ 'مجھے قصوروار لگتا ہے'.' ویڈیو کو حالیہ قانونی تنازعے کا ردعمل سمجھا جا رہا ہے لیکن یہ ایک پرانی ویڈیو ہے جسے غلط معلومات کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »
رنویر الہ آبادیا کی ماہانہ آمدن اور اثاثوں کی مجموعی مالیترنویر الہ آبادیا نے ٹی وی شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں والدین سے متعلق متنازع بیان کی وجہ سے رنویر سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور لوگوں کو ان کی آمدنی سے متعلق بھی دلچسپی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنویر الہ آبادیا کی یوٹیوب کی ماہانہ آمدن قریب 40 ہزار ڈالرز ہے جبکہ سالانہ آمدن 40 لاکھ ڈالرز سے زائد ہے۔ ساتھ ہی ان کا آفس اور بنگلے، گاڑیاں بھی ان کے اثاثوں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
ایک ہی وقت میں 100 برگر کھا جانے والی جاپانی خاتونمیرے لیے زیادہ کھانا کھانے کا کام جاری رکھنا مشکل ہوگیا ہے، خاتون
مزید پڑھ »