رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغاز PSLV PSL2020 SamaaTV
Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 3 mins ago
پی ایس ایل 5 کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کوپی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب مبارک ہو، جس طرح سیزن4کا فائنل کروایا تھا اسی طرح افتتاحی تقریب کروارہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ 17 مارچ2019کو وعدہ کیا تھا پورا یونٹ پاکستان میں ہوگا، قوم سے کیا جانے والا وعدہ آج پورا کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گاپاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گا Pakistan Karachi PSLGrandPrix2020 PSLV PSL2020 TayyarHain pid_gov thePSLt20 lahoreqalandars KarachiKingsARY TeamQuetta PeshawarZalmi IsbUnited MultanSultans
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ 5،وعدہ جسے پورا کر دکھایاپاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں سب کی توجہ کا مرکز اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان تھے جو یہ خوبصورت ٹرافی تقریب میں لے کر آئے۔
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
مزید پڑھ »
روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب ،آج پہلا میچ، شائقین پر جوشروشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب ،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش Karachi PSL Matches Starting PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia PSLTrophy HBLPSLV TheRealPCB_Live TheRealPCB Pakistan
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغازہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب
مزید پڑھ »
تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
مزید پڑھ »