روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب ،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش

پاکستان خبریں خبریں

روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب ،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب ،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش Karachi PSL Matches Starting PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia PSLTrophy HBLPSLV TheRealPCB_Live TheRealPCB Pakistan

موجودگی میں کر دی گئی۔ ایونٹ جیتنے کے لیے کپتانوں نے اپنا اپنا پلان بتا دیا۔روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب، پی ایس ایل فائیو ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا۔ رونمائی سکواش پلئیر جان شیر خان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ رنگا رنگ تقریب میں کی۔تمام چھ کے چھ کپتان بھی اس موقع پر موجود تھے۔چمچماتی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن کے بعد ٹیم لیڈرز اپنے پلان بتائے۔دس لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم والے والے پانچویں سالانہ کرکٹ میلے کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گا۔ افتتاحی تقریب میں موسیقی کا تڑکا لگے...

لیگ کے پہلے ایڈیشن کے تمام میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ۔تاہم ایونٹ کے دوسرے ایڈیشن میں ٹورنامنٹ کو پاکستان لانے کا آغاز کیا گیا تھا۔ لیگ میں دنیا بھر کر نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم لیگ میں ٹائٹل کا دفاع کریگی۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے، مہمان کھلاڑی کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

لیگ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں مکمل کر لیں گئی ہیں۔ لیگ کے 14 میچز لاہور، 9 کراچی، 8 راولپنڈی اور 3 ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ لیگ کا فائنل میچ 22مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اس سے قبل لیگ کے پہلے ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں بھی مدمقابل آئی تھیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر خان سے فٹنس ٹپس لے رہے تھے، پی ایس ایل میرے لیے اہم ہے، پوری توجہ پرفارمنس پر ہے۔دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم متوازن ہے لیکن محمد سمیع کو مس کر رہے ہیں، بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل چکا ہوں اس لیے کپتانی کا دباؤ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نےگیارہ ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ اب سارا پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا، ایک وقت تھا کہ کسی کومعلوم نہیں تھا کہ یہ کیسے ہو گا لیکن سب نےسپورٹ کیا اور آج لیگ مکمل طور پر پاکستان میں ہو رہی ہے۔

صحافی نے ایک سوال کیا کہ ڈیرن سیمی کو اگر پاکستان کی ٹیم میں بھی کھلایا جائے تو کوئی اعتراض نہیں جس پر چیئر مین پی سی بی احسان مانی مسکرا دیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn Newsٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختمبھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم
مزید پڑھ »

انگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی - ایکسپریس اردوانگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی - ایکسپریس اردودراصل یہ احساس کمتری کا شکار لوگ ہیں جنہیں اپنی زبان بولنے میں شرم محسوش ہوتی ہے، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشامریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے خلاف مقدمے میں محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ مداخلت پر ججز نے اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے دوست راجر اسٹون کو کم سزا دینے کی سفارش کی تھی، محکمہ انصاف کی مبینہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:32:28