بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پیرس: ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد: پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم ہوگئے، رکن ملکوں نے پاکستان کی کارکردگی کو قابل ستائش قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں دھکیل نہیں سکتا، پاکستان کو بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل ہے، پاکستان کو ترکی، چین، ملائیشیا، سنگاپور، ہالینڈ، ہانگ کانگ، کینیڈا، امریکا، فرانس، جاپان، سعودی عرب اور برطانیہ کی حمایت مل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ دو سال میں ختم ہوتی ہے، گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان کے لیے فی الحال ووٹنگ نہیں ہوگی، پاکستان کو 27 اہداف پر اکتوبر 2020 تک عمل درآمد کرنا ہے، 27 میں سے 14 اہداف پر پاکستان نے واضح پیش رفت کی، پاکستان نے ڈالر کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے مناسب قانونی سازی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتیبھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتینئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں درندہ صفت رشتے دار نے پانچ ماہ کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق متا
مزید پڑھ »

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی 5 ماہ کی بچی سے زیادتی, ملزم گرفتاربھارت: درندہ صفت رشتے دار کی 5 ماہ کی بچی سے زیادتی, ملزم گرفتاربھارت: درندہ صفت رشتے دار کی 5 ماہ کی بچی سے زیادتی, ملزم گرفتار India SexualHarassment FiveMonthsBaby Killed Arrested Suspect Investigation
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn Newsٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 17:17:05