پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغازہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغازہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغازہو گیا

کا رنگا رنگ آغاز شروع ہو گیاہے ،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود ،راحت فتح علی خان ،سجاد علی ،آئمہ بیگ سمیت دیگر فنکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے،افتتاحی تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا ۔پیپلز پارٹی کی مقتول ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں ملوث ملزمان کے ساتھ پولیس کا ایسا سلوک کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکےگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ایڈیشن فائیو کی افتتاحی تقریب کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگئی ہیں، معروف ڈی جے اور ماڈل احمد گوڈل افتتاحی تقریب کی میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ،تقریب کا آغاز قومی ترانےسے کیاگیاجبکہ رنگا رنگ تقریب میں پاکستان کے مایہ ناز گلوکار راحت فتح علی خان ،علی عظمت، عارف لوہار، عاصم اظہر، آئمہ بیگ، صنم ماروی اور ہارون سمیت 350 فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔کراچی میں ہونے والی پہلی افتتاحی تقریب کے لیے نیشنل سٹیڈیم اور اطراف کو برقی قمقموں اور لیزر لائٹس سے...

یادرہےکہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز بھی افتتاحی تقریب کے فوری بعد آج ہی ہو گا،نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدمقابل ہو گی ۔پی ایس ایل کا فائنل 22 مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جس کی انعامی رقم 10 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ ڈالر اور رنر اپ ٹیم کو دو لاکھ ڈالر کا انعام ملے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk Newsانتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk Newsایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائیپی ایس ایل 5: ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائیکراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی لیجنڈری سکوائش پلیئر جہانگیر خان نے کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:09