پی ایس ایل 5: ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائی

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 5: ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan Karachi NationalStadium Trophy PSL5 PSL2020 PSLV Newsonepk

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی لیجنڈری سکوائش پلیئر جہانگیر خان نے کی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کی تقریب میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سی ای او وسیم خان کے علاوہ تمام فرنچائراونرز اور کپتانوں نے شرکت کی۔ ٹرافی کی رونمائی تقریب میں کپتان سرفراز احمد ، ڈیرن سیمی ، شاداب خان ، عماد وسیم اور سہیل اختر نے شرکت کی۔ ٹرافی لیجنڈری سکوائش پلیئر جہانگیر خان لے کر آئے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دفاعی کپتان سرفراز احمد کے حوالے کردی۔

واضح رہے کہ ایونٹ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز کل سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہورہا ہے۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk Newsایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے لاپتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری بیوی بھی
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوتقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:07