رواں ماہ چیئرمین پی سی بی کو ایک اور اہم عہدہ ملے گا، مگر کونسا؟

پاکستان خبریں خبریں

رواں ماہ چیئرمین پی سی بی کو ایک اور اہم عہدہ ملے گا، مگر کونسا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

محسن نقوی چیمپئینز ٹرافی کے بعد دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھالیں گے

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رواں ماہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی فائنل کے بعد دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھالیں گے۔

اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی عبوری طور پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر شمی سلوا کے پاس ہے تاہم جنرل کونسل اجلاس کے بعد صدارت محسن نقوی کے سپرد کردی جائے گی۔اجلاس میں رواں برس بھارت میں ہونیوالے ایشیا کپ کے مقامات کا بھی فیصلہ ہوگا، جس کیلئے پاکستان کے میچز دبئی یا سری لنکا میں کروانے کی تجویز پیش کی جائے گی۔قبل ازیں گزشتہ روز خبریں سامنے آئیں تھی کہ پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالے گزشتہ برس ایشیاکپ اور آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر ایونٹ ہائبرڈ ماڈل پر ہی کروایا...

اے سی سی کی جانب سے یہ اہم فیصلہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری رہنے والے تنازع سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔Feb 27, 2025 10:47 AMچیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر انگلش کپتان مستعٰفیبالی ووڈ کی مہنگی ترین طلاق: ریتک روشن نے سوزین کو کتنے کروڑ ادا کیے؟لاہور: گھر کی دہلیز سے تاجر اغوا، ،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تلاش جاریامریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کا اسلحہ و بلڈوزر فروخت کرنے کی منظوری دیدیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرارکم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرارچیئرمین پی سی بی محسن نقوی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، کاموں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہوگیا، گورنر سندھآئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہوگیا، گورنر سندھچیئرمین پی سی بی نے جیسے اسٹیڈیم بنائے ویسی ٹیم بھی بناتے، کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

ضد اور لڑائیوں نے پاکستان کو 'چیمپئینز ٹرافی' سے باہر کروایاضد اور لڑائیوں نے پاکستان کو 'چیمپئینز ٹرافی' سے باہر کروایاشائقین کرکٹ نے چیئرمین پی سی بی سے بڑی سرجری کا مطالبہ دہرادیا
مزید پڑھ »

اسٹیڈیم اَپ گریڈ کرنیوالے مزدور بنیں گے مہماناسٹیڈیم اَپ گریڈ کرنیوالے مزدور بنیں گے مہمانپاکستان کا فخر ہیں، میں خود آپکے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھوں گا، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیآئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے،چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ پرفارم کرے گی
مزید پڑھ »

پی سی بی جلد اعلان کرے گا چیمپئنز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کے لیے اسکواڈپی سی بی جلد اعلان کرے گا چیمپئنز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کے لیے اسکواڈایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد ہی چیمپئنز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اسکواڈ اعلان کرے گا۔ سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی مکمل کر لی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:44:27