سعودی عرب کا محدود حج کا اعلان، تاریخ میں حج کب کب منسوخ ہوا؟
تاریخ میں پہلی مرتبہ حج 629 عیسوی کو پیغمبرِ اسلام کی قیادت میں ادا کیا گیا تھا۔ اس کے بعد یہ فریضہ ہر سال ادا ہوتا رہا۔
اس کی کئی وجوہات تھیں جن میں بیت اللہ پر حملے سے لے کر سیاسی جھگڑے، وبا، سیلاب، چور اور ڈاکوؤں کے حاجیوں کے قافلے لوٹنا اور موسم کی انتہائی لہر شامل ہیں۔سنہ 865 میں اسماعیل بن یوسف نے، جنھیں السفاک کے نام سے جانا جاتا ہے، بغداد میں قائم عباسی سلطنت کے خلاف اعلانِ جنگ کیا اور مکہ میں عرفات کے پہاڑ پر حملہ کیا۔اس حملے کی وجہ سے اس سال حج نہ ہو سکا۔اس حملے کو سعودی شہر مکہ پر سب سے شدید حملوں میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ سنہ 930 میں قرامطہ فرقے کے سربراہ ابو طاہر الجنابی نے مکہ پر ایک بھرپور حملہ کیا...
قرامطہ اس وقت کی اسلامی ریاست کو نہیں مانتے تھے اور اسی طرح وہ ریاست کے تحت مانے جانے والے اسلام کے بھی منحرف تھے۔ وہ سمجھتے تھے کہ حج پر ادا کیے جانے والے فرائض اسلام سے پہلے کے ہیں اور اس طرح وہ بت شکنی کے زمرے میں آتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ کہتے رہے کہ ’عبادت کرنے والوں کو ختم کر دو، کعبہ کا غلاف پھاڑ دو اور حجرِ اسود اکھاڑ دو۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رواں سال محدود حج ہو گا: سعودی حکومت کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال محدود حج ہو گا۔ملک میں مختلف قومتیوں کے مقامی افراد حج ادا کریں گے۔
مزید پڑھ »
رواں سال محدود حج ہو گا: سعودی حکومت کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال محدود حج ہو گا۔ملک میں مختلف قومتیوں کے مقامی افراد حج ادا کریں گے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی -
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا اعلانعرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے، سعودی عرب سے باہر سے کوئی حج پر نہیں آسکے گا۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر سے رواں ہفتے کے دوران لی گئی چند بہترین تصاویردنیا بھر سے رواں ہفتے کے دوران لی گئی تصاویر جہاں آپ کو لاک ڈاؤن سے معمول کی جانب بڑھتی زندگی کی جھلک بھی ملے گی۔
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دیمحکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دی تاہم اس ہفتے شدید گرمی کے وار سہنا پڑیں گے۔رواں ہفتے شدید گرمی تاہم رواں ماہ کے اختتام پر
مزید پڑھ »