دنیا بھر سے رواں ہفتے کے دوران لی گئی چند بہترین تصاویر

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر سے رواں ہفتے کے دوران لی گئی چند بہترین تصاویر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

دنیا بھر سے رواں ہفتے کے دوران لی گئی تصاویر جہاں آپ کو لاک ڈاؤن سے معمول کی جانب بڑھتی زندگی کی جھلک بھی ملے گی۔

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کورونا وائرس کے پیش نظر دو حجام مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے گاہکوں کی حجامت بنانے میں مصروف ہیںلندن میں ’بلیک لائیوز میٹر‘ کے عنوان کے تحت ہونے والے مظاہروں میں ایک احتجاج کرنے والا شخص پیٹرک ہوٹچنسن مخالف کیمپ کے زخمی احتجاجی شخص کو محفوظ مقام کی طرف لے جا رہا ہے۔ پیٹرک کے اس عمل کو میڈیا اور عوام میں بہت پذیرائی ملیشمالی کوریا کے لیڈر کم جانگ اُن کی بہن کم یو جانگ نے چند روز قبل جنوبی کوریا کو حملے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد شمالی کوریا کے سرحدی شہر...

منعقد کی جا رہی ہیںبچے گھروں میں رہتے ہوئے گھڑ سواری کے مقابلوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ تین سالہ مارلین کولز اپنی مصنوعی گھوڑے پر بیٹھا رائل ایسکاٹ مقابلہ ٹی وی پر دیکھ رہا ہےترکی میں کورونا سے متعلقہ پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں۔ استنبول کے شہری ایک ریستوران میں سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے کھانا نوش کرنے میں مصروف ہیںہانگ کانگ میں ڈزنی تھیم پارک کو پانچ ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اس تصویر میں سیاح اس پارک میں سیلفی لے رہے ہیںارجنٹینا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین اہم فیچرز دیکھنے سے محرومدنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین اہم فیچرز دیکھنے سے محروملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیغام رسانی کی مقبول ترین چیٹنگ ایپ واٹس ایپ دنیا بھرمیں ڈاون ہوگئی جس کی وجہ سے صارفین  ایپلیکشن کے اہم فیچرز دیکھنے سے
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محرومدنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محرومپیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئی جس کے بعد صارفین آن لائن اسٹیٹس اور لاسٹ سین دیکھنے سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محرومدنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محرومدنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم Read News WhatsApp Users Problem LastSeen Online Worldwide ConnectionProblem
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دنیا میں
مزید پڑھ »

کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسزکورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 20:37:38