دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم Read News WhatsApp Users Problem LastSeen Online Worldwide ConnectionProblem
صارفین آن لائن اسٹیٹس اور لاسٹ سین دیکھنے سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں صارفین کو گزشتہ رات سے اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں واٹس ایپ پر چیٹ میں آن لائن اسٹیٹس اور لاسٹ سین نہیں نظر آرہا ہے۔ واٹس ایپ صارفین کسی کو بھی آن لائن نہیں دیکھ پا رہے تھے جب کہ
انہیں کسی کا لاسٹ سین بھی نہیں دکھائی دے رہا تھا۔جیسے ہی دنیا بھر سے تمام واٹس ایپ صارفین کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تو واٹس ایپ ٹوئٹر کے ٹرینڈنگ پینل پر ٹرینڈ کرنے لگا۔متعدد صارفین کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین اب یہ نہیں دیکھ پائیں گے کہ کون آن لائن ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین اہم فیچرز دیکھنے سے محروملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیغام رسانی کی مقبول ترین چیٹنگ ایپ واٹس ایپ دنیا بھرمیں ڈاون ہوگئی جس کی وجہ سے صارفین ایپلیکشن کے اہم فیچرز دیکھنے سے
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محرومپیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئی جس کے بعد صارفین آن لائن اسٹیٹس اور لاسٹ سین دیکھنے سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی
مزید پڑھ »
کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس کے خطرات لاحقدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہوگئے ، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دنیا میں
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل
مزید پڑھ »