حکومت کے 700روز، مہنگائی 8سال کی بلند ترین سطح پر مکمل تفصیل جانیے:
دال ماش94، بکرے کا گوشت 182،دودھ15 روپے کلو مہنگا:ادارہ شماریات
اسلام آبادتحریک انصاف کی حکومت کے 700 روز مکمل ہوگئے ، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، چینی 29 روپے 73 پیسے ،آٹا ساڑھے 9 روپے ،آلو29 روپے اور ٹماٹر12روپے فی کلو مہنگا ہوا، دیگر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی بے تحاشا اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک کے 17 بڑے شہروں کی اوسط قیمت کی بنیاد پرحکومت کے 700 دنوں کے دوران چینی 29 روپے 73 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔اگست 2018 میں چینی کی قیمت 55.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- سعودی عرب:حج 30، عیدالاضحی 31 جولائی کو ہوگیسعودی عرب میں پیر 20 جولائی 29 ذی القعدہ کو کہیں بھی ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-پیاسی گلہری کی راہگیر سے پانی مانگنے کی ویڈیو وائرلپیاس سے بے حال گلہری راہ گیر سے پانی مانگنے پر مجبور ہو گئی، اس دل پگھلا دینے والے منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو گئی
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواستاداکارہ میرا نے مالی امداد کیلئے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-شادی کی تقریب پربمباری 8 افغان شہری جاں بحقافغان فوج نے ہرات میں شادی کی تقریب پر بمباری کردی جس سے 8 شہری جاں بحق اور30سےزائد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »