سعودی عرب:حج 30، عیدالاضحی 31 جولائی کو ہوگی
ریاض، کراچی سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ منگل کو ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی۔جمعرات 30 جولائی کو حج ہوگا اور رکن اعظم وقوف عرفہ ہوگا جبکہ عید الاضحی 31 جولائی جمعہ کو منائی جائے گی۔ ادھرمصری دارالافتا نے کہا ہے کہ ذی الحجہ کے چاند کے سلسلے میں سعودی عرب میں رویت ہلال کے فیصلے کی پیروی
کی جائے گی۔ادھر پاکستان میں مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ذوالحجہ 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج منگل کو نمازِ عصر کے بعد دفتر محکمہ موسمیات ، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیاراپنی نوعیت کا سب سے بڑا مچھلی گھر (ایکوریم) جدہ ایئر پورٹ پر بنایا گیا ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، اس فش ٹینک کی اونچائی 14 میٹر ہے اور قطر 10
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیارسعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیار Read News SaudiArabia WorldLargest Aquarium JeddahAirport Fishes KSAMOFA
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات نے خلاءکا سفر شروع کردیا تمام عرب دنیا پر بازی لے گیادبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات اپنا مریخ پر جانے کا خلائی مشن شروع کرکے عرب دنیا پر سبقت لے گیا ہے۔ امارات کے اس خلائی مشن کا نام ’ہوپ‘ ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب: چائے کا اسٹال لگانے والے نوعمر بھائیوں پر اچانک نوازشات کی بارشجڑواں بھائی گزشتہ 4 برس سے سڑک کے کنارے سافٹ ڈرنکس اور چائے کا اسٹال لگایا کرتے تھے جو کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ 3 ماہ سے بند تھا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ فیصلہ سوموار کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے پر ہوگاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی عدالتِ عظمیٰ نے مملکت کے تمام شہریوں سے سوموار کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: ماسک نہ پہننے پر 200 افراد پر جرمانہسعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پر 200 افراد پر جرمانہ عائد کردیا گیا، کرونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 1 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »