متحدہ عرب امارات نے خلاءکا سفر شروع کردیا، تمام عرب دنیا پر بازی لے گیا
جو جاپان کے تانیگا شیما خلائی اڈے سے روانہ کیا گیا۔ یہ مشن 7ماہ کا سفر طے کرنے کے بعد مریخ کے مدار میں پہنچے گا۔ یہ مشن قبل ازیں 15جولائی کو روانہ ہونا تھا لیکن خراب موسم کی وجہ سے اسے ملتوی کرنا پڑا۔
رپورٹ کے مطابق مشن ’ہوپ‘ میں روبوٹک خلائی جہاز مریخ کی طرف روانہ کیا گیا ہے جو 50کروڑ کلومیٹر طویل سفر کرنے کے بعد فروری 2021ءمیں متحدہ عرب امارات کے قیام کی 50ویں سالگرہ پر مریخ تک پہنچے گا۔ ہوپ رواں سال مریخ پر بھیجے جا رہے 3خلائی مشنز میں سے ایک ہے۔ امریکہ اور چین بھی اپنے جلد خلائی مشنز مریخ کے لیے روانہ کرنے والے ہیں اور ان کی خلائی گاڑیاں تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات مریخ پر مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیادبئی : متحدہ عرب امارات مریخ پر مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا،یو اے ای کا ’ہوپ مشن‘ سیارہ مریخ کے لیے روانہ کردیا گیا
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کامریخ کےلیےپہلاخلائی مشن روانہمتحدہ عرب امارات کامریخ کےلیےپہلاخلائی مشن روانہ SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا: متحدہ عرب امارات میں تجرباتی ویکسین کے لیے ہزاروں رضا کار رجسٹرڈ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 46 مریض ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حکام نے 1579 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔۔ جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مسلسل دوسرے دن بھی دنیا بھر میں کورونا متاثرین ریکارڈ تعداد میں سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: ماسک نہ پہننے پر 200 افراد پر جرمانہسعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پر 200 افراد پر جرمانہ عائد کردیا گیا، کرونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 1 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث امیر عرب ریاستیں قرض لینے کے دہانے پر کیسے پہنچیں؟تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاستوں نے اپنے شہریوں کے بلند معیارِ زندگی کی خاطر اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں لیکن اس کا انحصار تیل کی دولت پر تھا اور تیل کی قیمتوں میں کمی نے ان معیشتوں کو زک پہنچائی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: چائے کا اسٹال لگانے والے نوعمر بھائیوں پر اچانک نوازشات کی بارشجڑواں بھائی گزشتہ 4 برس سے سڑک کے کنارے سافٹ ڈرنکس اور چائے کا اسٹال لگایا کرتے تھے جو کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ 3 ماہ سے بند تھا۔
مزید پڑھ »