اس میک اپ میں ہونٹ ہموار کی بجائے لہروں کی طرح خمیدہ نظر آتے ہیں جنہیں شیطانی ہونٹ بھی کہا گیا ہے
روسی خواتین میں ہونٹوں کو لہردار بنانے کے رجحان کی تصاویر، لوگوں کی اکثریت نے انہیں جعلی قرار دیا ہے روس سمیت دنیا کے کئی ممالک کی خواتین میں اس وقت ہونٹوں کے لہردار کناروں کا فیشن چل پڑا ہے جسے آکٹوپس یا شیطانی ہونٹ بھی کہا جارہا ہے۔
لیکن کوئی نہیں جانتا کہ اس عجیب و غریب میک اپ رجحان کی پشت پر کون ہے؟ تاہم بعض میک اپ ماہرین کہتے ہیں کہ روسی پلاسٹک سرجن ایمیلیان براؤڈے نے یہ فیشن شروع کیا ہے جو اب جنگل میں آگ کی طرح پھیل چکا ہے۔ خواہ اس کا ذمے دار کوئی بھی ہو لیکن اب آڑھے ترچھے ہونٹوں کا یہ فیشن سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن چکا ہے اور لوگ اس پر تنقید بھی کررہے ہیں۔
روس کی مشہور پلاسٹک سرجن کرسٹینا ولسینزکی نے کہا کہ ہونٹوں کے بنیادی خدوخال اس طرح تبدیل نہیں کیے جاسکتے۔ اگرچہ ہونٹوں کے کناروں کو تیکھا ضرور کیا جاسکتا ہے لیکن ان میں نشیب و فراز یا لہریں نہیں بنائی جاسکتیں جو ایک امرِ محال ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ،پولیس حرکت میں آگئیپشاور(ویب ڈیسک) حیات آباد میں ایک خاتون نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنوائی اور اسے
مزید پڑھ »
پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، پولیس کے چھاپے - ایکسپریس اردوخاتون حیات آباد فیز 6 کی رہائشی ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام
مزید پڑھ »
ماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں آکر گاڑی پر یلغار، ویڈیو وائرلماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں آکر گاڑی پر یلغار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی موت کی وجہ سامنے آگئیاسلام آباد:اسلامی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبعلم کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنےآگئی،جس میں بتایا گیا سیدطفیل کی موت گولی نہیں پتھر لگنے کی وجہ سے ہوئی۔
مزید پڑھ »
ماں کی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد نوجوان کی انوکھی کوشش ناکاموالدہ کی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی، ماں کا روپ دھارنے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »