روس میں 4 کروڑ مالیت کا کرسمس ٹری کرپشن کی علامت قرار ARYNewsUrdu
ماسکو : روسی حکام نے غربت سے نبرد آزما شہر میں 3 لاکھ ڈالر کا کرسمس ٹری نصب کردیا، شہریوں کا مؤقف ہے کہ درخت کرپشن اور بدعنوانی کی ایک علامت ہے۔
کرسمس درخت کیمیروہ کے شہر میں لگایا گیا ہے جہاں کوئلے کی کانیں ہیں اور اکثریت غربت اور بدعنوانی سے پریشان ہے، اسی وجہ سے اس درخت کو کرپشن کی یادگار قرار دیا جارہا ہے لیکن حکام نے اس کا دفاع کرتے ہوئے اسے ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار قرار دیا ہے جس پر دو لاکھ 80 ہزار ڈالر خرچ ہوئے ہیں جو پاکستانی روپوں میں چار کروڑ کے لگ بھگ ہے۔
مذکررہ شہر کے لوگوں نے حکام سے کہا ہے کہ برف پر دبیز سیاہی پھیل رہی ہے جس کی وجہ کوئلہ ہے اور یوں سفید برف سیاہ پڑ رہی ہے۔سوشل میڈیا نیٹ ورک پر لوگوں نے کہا ہے کہ یہاں کے غریب مزدور کو کھانے کے لالے پڑے ہیں اور حکومت ایک درخت پر لاکھوں ڈالر خرچ کرری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک کرسمس درخت کی قیمت چار کروڑ روپے
مزید پڑھ »
کرسمس:میونخ کا سانتا کلاز مچھلیوں کےایکوریم میں جا پہنچاکرسمس:میونخ کا سانتا کلاز مچھلیوں کےایکوریم میں جا پہنچا Germany Munich SantaClaus DiveIntoFishTank Aquarium Christmas
مزید پڑھ »
کرسمس:میونخ کا سانتا کلاز مچھلیوں کےایکوریم میں جا پہنچاکرسمس:میونخ کا سانتا کلاز مچھلیوں کےایکوریم میں جا پہنچا Germany Munich SantaClaus DiveIntoFishTank Aquarium Christmas
مزید پڑھ »
میونخ کا سانتا کلاز ایکوریم میں جا پہنچامیونخ کا سانتا کلاز ایکوریم میں جا پہنچا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا Read News Russia Pakistan Dollar Investment mfa_russia pid_gov
مزید پڑھ »
ایک کرسمس درخت کی قیمت چار کروڑ روپے
مزید پڑھ »