میونخ کا سانتا کلاز ایکوریم میں جا پہنچا ويڈيو لنک: DailyJang
میونخ میں کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں سانتا کلاز مچھلیوں کے ایکوریم میں جا پہنچا، دلچسپ شو کا انعقاد کیا گیا۔
کرسمس کی آمدمیں ابھی کچھ روز باقی ہیں مگر دنیا بھر میں اس تہوار کی تیاریاں جہاں عروج پر ہیں وہیں سانتا کلازبھی لوگوں میں خوب خوشیاں بانٹنےنکل پڑے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس سانتا کلاز کو ہی دیکھ لیں جولوگوں میں خوشیاں بانٹنے کے لیے مچھلیوں کے ایکوریم میں پہنچ گیا ہے۔ جرمنی کے شہر میونخ کے ایکوریم میں سالانہ اسکوبا سانتا شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سانتا کلاز ڈائیور نے ٹینک میں اتر کر نہ صرف مختلف کرتب دکھائے بلکہ مچھلیوں کو دانہ بھی کھلایا۔
مچھلیوں کے ساتھ کھیلتے اور کرتب دکھاتے سانتا کلاز کو دیکھ کر جہاں ننھے شائقین بے حد خوش ہوئے وہیں بڑے بھی خوب محظوظ ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکام Pakistan Vegetables Inflation PriceHike
مزید پڑھ »
امریکا میں ’محمد‘ پسندیدہ ترین ناموں میں شامل - ایکسپریس اردوبچیوں کیلیے 10 پسندیدہ ترین ناموں میں عالیہ شامل ہے
مزید پڑھ »
امریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصولامریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصول Uber US Complaints SexualAssault Claimed
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد ابوبکر پر 10 لاکھ روپے انعام تھا، اسکے علاوہ دہشت گرد پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی مطلوب تھا
مزید پڑھ »