روس کے ٹرمپ کی مدد کرنے کی خبر بے بنیاد ہے:رابرٹ او برائن

پاکستان خبریں خبریں

روس کے ٹرمپ کی مدد کرنے کی خبر بے بنیاد ہے:رابرٹ او برائن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

روس کے ٹرمپ کی مدد کرنے کی خبر بے بنیاد ہے:رابرٹ او برائن Russia America POTUS StateDept

سے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی مدد کرنے والی خبر بے بنیاد ہے۔ اے بی سی نیوز پر نشر ہونے والے انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں روس کے ممکنہ مداخلت کا امکان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایسی کوئی خفیہ اطلاع نہیں ملی ہے کہ روس ا مریکہ کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی مدد کرنے کی

کوشش کر رہا ہے۔ ہم روس سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکی انتخابات سے دور رہے۔ ہم نے انتخابات کے لئے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ’نیو یارک ٹائمز‘ نے ہفتہ کو ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں اس نے ایک سینئر امریکی اہلکار کے حوالہ سے کہا تھا کہ روس اس بار بھی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی مدد کر رہا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزاامریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزاامریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزا US DonaldTrump RogerStone 40Months Sentenced Prison realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دیے جانے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردوٹرمپ نے جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دیے جانے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردوڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اداکار بریڈپٹ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادینیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادینیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی NewZealand Court Verdict BritishWomanTourist Murdered Murderer Prison Punished
مزید پڑھ »

نیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہنیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:19:13