روس اور ایران کا باہمی تجارت لوکل کرنسی میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

روس اور ایران کا باہمی تجارت لوکل کرنسی میں کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)روس اور ایران کے درمیان تجارتی پیمنٹ سسٹم طے پا گیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان تجارت اب لوکل کرنسی میں ہوگی، روس اور ایران باہمی تجارت میں اب ڈالر کا استعمال نہیں کریں گے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ”نور نیوز“ کے مطابق ایران اور روس نے مالیاتی معاہدے پر دستخط کر دیےہیں۔ایران کے مرکزی بینک کے گورنر محمد رضا فرزین...

روس اور ایران کا باہمی تجارت لوکل کرنسی میں کرنے کا فیصلہتہران روس اور ایران کے درمیان تجارتی پیمنٹ سسٹم طے پا گیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان تجارت اب لوکل کرنسی میں ہوگی، روس اور ایران باہمی تجارت میں اب ڈالر کا استعمال نہیں کریں گے۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی ”نور نیوز“ کے مطابق ایران اور روس نے مالیاتی معاہدے پر دستخط کر دیےہیں۔ایران کے مرکزی بینک کے گورنر محمد رضا فرزین نے بتایا کہ تہران اور ماسکو کے درمیان دوطرفہ تجارتی تبادلے کے لیے ایک مالیاتی معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ فرزین نے ہفتے کو صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سے گزشتہ جمعرات کو سینٹ پیٹرزبرگ میں ملاقات کی تھی جہاں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے طے شدہ معاہدوں کو حتمی شکل دی تھی۔ملاقات کے دوران ایران اور روس کے چیف بینکرز نے دونوں ممالک کے مشترکہ اقدامات کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کیے ہیں۔

فرزین نے یہ بھی کہا کہ نیا مالیاتی معاہدہ ایران اور روس کو مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کے قابل بناتا ہے۔دونوں ممالک کے خصوصی وفود کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی بنیاد پر ایران کا شیتاب بینکنگ سسٹم اگست کے آخر تک روس کے MIR انٹربینک سسٹم سے منسلک ہو جائے گا۔ فرزین نے مزید کہا کہ نئی سکیم سے ایرانی شہری اپنے ایرانی بینکنگ کارڈز کا استعمال کرتے ہوئے روسی اے ٹی ایم سے روبل لے سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ سکیم اگلے مراحل میں مزید ترقی کرے گی تاکہ روسی شہریوں کو ایرانی اے ٹی ایم میں اپنے بینکنگ کارڈز استعمال کرنے کی اجازت دی جائے اور اس کے بعد روسی پوزز پر ایرانی کارڈ استعمال کرنے کے قابل بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قازقستان؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاسقازقستان؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاسعلاقائی سلامتی، باہمی تجارت، ثقافت اور ماحولیاتی تبدیلی ایجنڈے کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاقوزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاقصدرشی جن پنگ نے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا اور عشائیے میں بھی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کا ایک اور دور ہوا
مزید پڑھ »

آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہآئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
مزید پڑھ »

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعگیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعکھلاڑیوں کو آئندہ سیریز سے ڈراپ کرنے اور سینٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا فیصلہ ہو گا، گیری کرسٹن کی رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں‌ ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں‌ ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:05:47