وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاق

China خبریں

وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاق
CpecPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

صدرشی جن پنگ نے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا اور عشائیے میں بھی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کا ایک اور دور ہوا

— فوٹو: پی آئی ڈی

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے طویل ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے وزرا اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان موجودپائیدارشراکت داری کی توثیق کی اور سیاسی، سکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی دلچسپی سمیت علاقائی اور عالمی پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی

فریقین نے ایک دوسرے کے بنیادی دلچسپی کےامورپراپنی دیرینہ حمایت کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سی پیک نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا، پاکستان میں چینی شہریوں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت یقینی بنائیں گے۔دونوں رہنماؤں نے سی پیک کی اپ گریڈیشن اور دوسرے مرحلے میں ترقیاتی منصوبے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cpec Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اور چینی وزیر اعظم کی وفود کی سطح پر ملاقات، سی پیک اپ گریڈ کرکے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم اور چینی وزیر اعظم کی وفود کی سطح پر ملاقات، سی پیک اپ گریڈ کرکے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاقبیجنگ : وزیراعظم شہبازشریف اورچینی وزیر اعظم لی چیانگ کی وفود کی سطح پر ملاقات میں سی پیک اپ گریڈ کرکے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات,آرمی چیف بھی موجودوزیراعظم کی چینی وزیراعظم سے ملاقات, وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج گریٹ ہال آف دی پیپل میں چین کے وزیراعظم عزت مآب لی چیانگ سے وفود کی سطح پر ملاقات کی وزیراعظم کے ہمراہ ان کی کابینہ کے اہم ارکان بھی تھے۔ گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا اور انہیں پیپلز لبریشن آرمی کے دستےکی جانب سے گارڈ آف آنر...
مزید پڑھ »

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع، مرکزی بلڈنگ گراکر جدید عمارت بنانیکا منصوبہقذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع، مرکزی بلڈنگ گراکر جدید عمارت بنانیکا منصوبہقذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا کام شروع کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقویآئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا: محسن نقویچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں قومی کھلاڑیوں سے دو گھنٹے ملاقات کی جس میں ٹیم کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گیآئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے سربراہ برائن میک نیس سے ملاقات کی جس میں باہمی سیریز پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »

امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیاامریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیاسماجی رابطے کی سائٹ پر آئی سی سی سے بھی سوال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:11:53