رومانیا، نوزائیدہ بچوں میں کرونا وائرس کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

رومانیا، نوزائیدہ بچوں میں کرونا وائرس کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

رومانیا، نوزائیدہ بچوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu coronavirus

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رومانیا میں والدین کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے باوجود 10 نوزائیدہ بچوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق بچوں میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں اور ان میں سے ایک بچے کے علاوہ تمام بچوں کو اپنی ماؤں کے ساتھ گھر پر آئسولیشن میں رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایک بچے کی والدہ کا کہنا تھا کہ ’اسپتال عملے نے ماسک نہیں پہنے ہوئے تھے، بدھ کے روز ایک ٹی وی چینل پر اس اسپتال میں کرونا وائرس کے کیسز کے بارے میں سنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیکیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز ، 54 ہلاکتیںپاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز ، 54 ہلاکتیںاسلام آباد : پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کرگئی جبکہ وائرس سے اموات 54 تک پہنچ گئیں
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقپی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت پنجاب نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاہور آنے والے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 20:46:50