پیکا کا رونا پڑا ہے، اس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی کا ہے
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے پاکستان کیلیے ٹھنڈی ،مثبت اور خیر کی ہوائیں بیرون ملک سے آرہی ہیں جو چلتی رہیں گی،یہ کامیابیوں اور بلندیوں کی ابتدا ہے۔
اگرپارلیمنٹ کہتی آئین قانون ہے تو فوج ، عدالتوں اور سب کو ماننا پڑے گا، پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ہے اس سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ان کے بچوں کا aسکینڈل سنا نہ اہلخانہ کا۔ اچھا یا برا لگے، آپ کو کریڈٹ دینا پڑے گا پاکستان کے رونالڈو، آرمی چیف کو. کے پی کے میں اربوں کھربوں کی چوری اور ماردھاڑ جاری ہے، عمران خان نے خود ہی کہہ دیا، گنڈاپور صدارت سے گئے ،ان کی وزارت اعلیٰ بھی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’ویل ڈن پاکستان کے رونالڈو‘‘ فیصل واوڈا نے مزید اچھی خبروں کی نوید سنادیپاکستانی کامیابیوں اور بلندیوں کی ابھی ابتدا ہے، یہ ہوائیں چلتی رہیں گی، سوشل میڈیا پر پیغام
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں فوجی افسران پر بغاوت کے الزاماتجنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت دو فوجی افسران پر مارشل لا کے دوران بغاوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات عائد کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیآرمی چیف کی معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا پختہ عزم
مزید پڑھ »
بیر gvall کی آخری گول سے ٹوٹنہم کو لیورپول کو شکست دے دیلوکاس برگویل کی آخری گول سے ٹوٹنہم نے لیورپول کو لیگ کپ सेमी فائنل پہلے مرحلے میں ایک غیر یقینی 1-0 کی فتح میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا تھا، جاویدلطیفتحریک انصاف والےانہی سے مذاکرات کررہے ہیں،انہی سے بھیک مانگ رہے ہیں جنہیں کہتے ہیں کہ یہ صادق اور امین نہیں ہیں، گفتگو
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں
مزید پڑھ »