تحریک انصاف والےانہی سے مذاکرات کررہے ہیں،انہی سے بھیک مانگ رہے ہیں جنہیں کہتے ہیں کہ یہ صادق اور امین نہیں ہیں، گفتگو
مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما جاوید لطیف کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے لوگوں کوآج بھی گمراہ کر رہے ہیں کہ ہم آئین کی بالادستی کے لیے سزائیں کاٹ رہے ہیں اوردوسری جانب آئین و قانون سے ماورا ان ہی سے مذاکرات کر رہے ہیں جنہیں کہتے ہیں کہ یہ صادق اور امین نہیں ہیں ، یہ غدار ہیں، پی ٹی آئی والے مذاکرات کے لیے اس وقت تیار ہوئے جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ سامنے آنے والا تھا۔ سینئررہنما ن لیگ جاوید لطیف نے پروگرام ’’ سینٹر اسٹیج ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کو سزا ملنے پر ہم خوش نہیں ہوتے ،ہم تو دعا...
انہوں نےالزام لگایا کہ پی ٹی آئی والے مذاکرات کے لیے اس وقت تیار ہوئے جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ سامنے آنے والا تھا ، دباؤ کی وجہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہوئے۔ پی ٹی آئی نے طاقتور حلقوں سے بیک ڈور رابطے بھی شروع کر لیے، انہیں پتا تھا کہ کس لیے مذاکرات کے لیے تیار ہوئے ہیں۔ القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم اپنی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے زمین دی، کیا یہ اس لیے اسلامک ٹچ کی بات کرتے ہیں، مدینہ کی ریاست میں کیا ایسا ہوتا ہے؟ اپنے اختیار کا استعمال کرتے ہوئے فائدہ لیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس وقت حکومت سے مذاکرات کی شروعات کی جب ان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر بات چیت شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیمذاکرات میں مشکلات کی خدشات، پی ٹی آئی سے لاپتہ افراد کی فہرست کا مطالبہ
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ جنرل باجوہ کا تھا، عمر ایوب کا رد عملقائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کہا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کا فیصلہ نہیں تھا۔
مزید پڑھ »
القادر یونیورسٹی بحقِ سرکار ضبط، ٹرسٹ بھی سرکاری کنٹرول میں دیدیا گیااحتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں القادر یونیورسٹی و ٹرسٹ کو سرکاری کنٹرول میں دینے کا فیصلہ سنایا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کا آغازپی ٹی آئی نے موجودہ حکومت سے مذاکرات شروع کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلی مذاکرات کی نشست سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوئی ہے۔ مذاکرات میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں رہنماؤں اور دو حلیف شامل ہوئے ہیں، جبکہ حکومت کی طرف سے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے رہنما اور حکومتی کمیٹی کے مختلف پارٹیوں کے نمائندے موجود ہیں۔ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے دو مطالبات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ لیا ہے اور رہائی اور مقدمات کی واپسی کو اہم مطالبات قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما: مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو۔
مزید پڑھ »