پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کا آغاز

سیاسی خبریں

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کا آغاز
پی ٹی آئیمذاکراتحکومت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی نے موجودہ حکومت سے مذاکرات شروع کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلی مذاکرات کی نشست سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوئی ہے۔ مذاکرات میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں رہنماؤں اور دو حلیف شامل ہوئے ہیں، جبکہ حکومت کی طرف سے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے رہنما اور حکومتی کمیٹی کے مختلف پارٹیوں کے نمائندے موجود ہیں۔ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے دو مطالبات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ لیا ہے اور رہائی اور مقدمات کی واپسی کو اہم مطالبات قرار دیا ہے۔

اسیر رہنما کو آخر اپنا روایتی موقف بدل کر اپنی پارٹی کو کہنا پڑا کہ وہ موجودہ حکومت سے مذاکرات شروع کریں اور پہل کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے کچھ رہنما مذاکرات کی پہلی نشست میں شریک ہوئے جو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوئے جو مسلم لیگ سے تعلق رکھتے ہیں اور حکومت ی کمیٹی میں مختلف پارٹیوں کے رہنما شامل ہیں اور پی ٹی آئی کی مذاکرات ی کمیٹی میں ان کے اپنے رہنما اور دو حلیف شامل ہیں۔ حکومت سے مذاکرات کرنے والوں میں وزیر اعلیٰ کے پی بھی شامل ہیں اور پی ٹی آئی کی مذاکرات کے سلسلے میں...

پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور وزیر اعلیٰ کے پی نے واضح کر دیا ہے کہ وہ ہر حالت میں اپنے بانی کی رہائی چاہتے ہیں اور مذاکرات میں ان کا پہلا اور اہم مطالبہ بظاہر تو اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی ہے اور ان کے نزدیک سب سے اہم رہائی بانی پی ٹی آئی کی ہے اور محض دکھائوے کے لیے اپنے رہنماؤں و کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ ان کی پہلی ترجیح ہے۔

بالاتروں کی طرف سے صاف جواب ملنے کے بعد بانی پی ٹی آئی اسی حکومت سے مذاکرات پر مجبور ہوئے ہیں جس کو وہ فارم 47کی غیر قانونی حکومت قرار دیتے آئے ہیں۔ مسلم لیگ کے بعض رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہئیں اور وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملکی مفاد میں میثاق معیشت کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پی ٹی آئی مذاکرات حکومت عمران خان رہائی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کا واحد سیاسی آپشنمذاکرات کا واحد سیاسی آپشناہم بات حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات میں بیٹھنے سے کچھ بہتری کے امکانات بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

مذاکرات میں عمران خان کی رہائی پر کوئی پیش رفت نہیںمذاکرات میں عمران خان کی رہائی پر کوئی پیش رفت نہیںمذاکرات کے دوسرے دور کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بات چیت جاری رہے گی۔
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروعپی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروعپی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے 2 مطالبات رکھ دیے ہیں۔ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات پر جوڈیشل کمیشن بنانے اور بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ مذاکرات میں رکھ دیاگیا۔
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں چارٹر آف ڈیمانڈ کا مطالبہحکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں چارٹر آف ڈیمانڈ کا مطالبہمذاکرات میں پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، حامد رضا اور علامہ راجا ناصر عباس شریک ہوئے جب کہ علی امین صوبائی کابینہ کے اجلاس ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب عدالت میں پیشی اور حامد خان بنگلادیش کے دورے کی وجہ سے مذاکرات کا حصہ نہیں بنے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کا پہلا اجلاسپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کا پہلا اجلاسمذاکرات کا پہلا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے تین ممبران اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے حصہ لیا۔ مذاکرات کا اگلے اجلاس دو جنوری کو ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:42:41