روپے کی قدرمیں کمی ضروری تھی جو خراب پالیسیوں کے باعث کی گئی: حماد اظہر

پاکستان خبریں خبریں

روپے کی قدرمیں کمی ضروری تھی جو خراب پالیسیوں کے باعث کی گئی: حماد اظہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روپے کی قدرمیں کمی ضروری تھی جو ماضی کی خراب پالیسیوں کے باعث کی گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ماضی میں خراب پالیسیوں سے بیرونی خساروں میں اضافہ،زرمبادلہ ذخائرمیں کمی ہوئی۔

ٹویٹر پر انہوں نے مزید لکھا کہ سٹیٹ بینک سے قرض گیری ختم کرنے سے پہلے 1.2 ٹریلین کا کیش ریسزو بنایا گیا۔ The devaluation became inevitable due to flawed econ policy of previous govt that led to highest external deficits, depleting forex reserves, highest debt servicing. Also,Rs1.2tr of cash reserve was creating by one time debt before moving towards policy of zero borrowing from SBPوفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ بات کو صحیح تناظر میں پیش کرتا ہوں، مالی سال19-18ء میں پبلک ڈیٹ 72 فیصد سے بڑھ کر جی ڈی پی کے 84 فیصد ہو گیا۔

حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ نصف اضافہ روپے کی قدر میں اضافے کے باعث ہے، یہ اضافہ پہلے کے قرضوں کی موجود شرح تبادلہ کے حساب سے کرناپڑا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsاوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوآرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردواوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 00:47:28