انڈیا کے کپتان روہت شرما کی سنچری کی بدولت انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز جیت لی ہے۔ انڈین ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں دو، صفر سے جیت لی ہے۔
روہت شرما گذشتہ تقریباً ایک سال سے بھی زائد عرصے سے فارم کے لیے جدوجہد کر رہے تھے اور اگلے ہفتے پاکستان میں شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی سے قبل اُن کی یہ سنچری انڈیا کے لیے کسی نیک شگون سے کم نہیں سمجھی جا رہی۔
وہ 30 ویں اوور میں لیام لیونگسٹن کی ایک فل ٹاس کو غلط کھیل گئے اور عادل رشید کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔ لیکن اس وقت تک وہ اپنا کام کر چکے تھے اور انڈیا کو 20 اوورز میں محض 85 رنز درکار تھے۔ چیمپیئنز ٹرافی 2025: ٹکٹوں کی تلاش، شیڈول، سٹیڈیمز کی تیاری سمیت وہ سوال جن کے جواب آپ جاننا چاہتے ہیں! بہت سے لوگ روہت شرما کے ایک اور ریکارڈ کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔ وہ لکھ رہے ہیں بین الاقوامی کرکٹ میں روہت شرما نے اوپنر کے طور پر سچن تنڈولکر کا ریکارڈ عبور کر لیا ہے اور اب صرف شیکھر دھون اُن سے آگے ہیں۔
جہاں تک انگلینڈ کا سوال ہے تو اس کی ون ڈے میں کارکردگی بہت اچھی نظر نہیں آتی۔ سنہ 2023 میں 50 اوور کے عالمی چیمپیئن کے طور پر دستبردار ہونے کے بعد سے انگلینڈ لگاتار چار ون ڈے سیریز ہار چکی ہے اور ان کی مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید گہری ہوتی جا رہی ہیں۔ چیمپیئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری: ’اس میں ان اکھڑ مزاجوں کے لیے سبق ہے جو کرکٹ کھیلنے پاکستان نہیں آ رہے‘
کپتان روہت شرما انڈیا انگلینڈ ون ڈے سیریز سنچری چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو شکست دلائی، ابھیشیک شرما نے سنسنی خیز سنچری بنائیممبئی میں ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں سنسنی خیز جیت حاصل کی اور انگلینڈ کو اب تک کی سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ابھیشیک شرما نے سنسنی خیز سنچری بنائی اور بھارت کے بلے بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ گمبھیر، روہت نائب کپتان کو لیکر الجھ پڑےروہت شرما نے ہاردک کی جگہ شبمن گل کو نائب بنانے پر اصرار کیا
مزید پڑھ »
بھارتی بورڈ نے اسٹار کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت دیآسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے سخت اقدمات کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور روہت شرما کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی ہے۔
مزید پڑھ »
روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری بنائی، کرس گیل کا ریکارڈ توڑابھارتی کپتان روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 119 رنز بنا کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے یہ رنز 90 گیندوں پر بنائے اور ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز کرس گیل کا ایک روزہ کرکٹ میں 331 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تاہم پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی اب بھی 351 چھکوں کے ساتھ ریکارڈ میں پہلے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »
ابھیشیک شرما نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں 135 رنز بنا کر اپنا نام لیجنڈ میں لکھ دیاابھیشیک شرما نے انگلینڈ کے خلاف ایک شاندار اننگز کھیلی اور انڈیا کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے 54 گیندوں میں 135 رنز بنائے جس میں 13 چھکے بھی شامل ہیں، جس نے انھیں ٹی ٹوئنٹی میں انڈیا کی جانب سے ایک ریکارڈ بنایا۔ انھوں نے 37 گیندوں پر سنچری بنائی، جو انڈین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے تیز سنچری ہے۔
مزید پڑھ »
بجے حکومت نے روہت Sharma کی پاکستان آمد کو روک دیاصرف ICC Champions Trophy کی تقریب میں Rohit Sharma کی پاکستان آمد کو روکنے کے ساتھ بجے حکومت نے پاکستان کے ساتھ مختلف موضوعات پر مخالفت کی ہے ۔
مزید پڑھ »