روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’بہتر ہے ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘

،تصویر کا ذریعہبنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان 2017 میں پہلی بار پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا معاہدہ ہوا تھا لیکن انھیں واپس بھیجنے کی دو کوششیں ناکام ہو گئیںمیانمار اور بنگلہ دیش روہنگیا پناہ گزینوں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی تیسری کوشش کر رہے ہیں۔

20 دیگر روہنگیا مسلمانوں کے ہمراہ اس دورے پر لے جائے جانے والے انیس کے مطابق ’ان کیمپوں کے ارد گرد باڑ لگی ہوئی تھی اور ان کی حفاظت سپاہی کر رہے تھے۔ بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کمشنر محمد میزان الرحمان نے بی بی سی کو بتایا کہ ’یہ عمل رضاکارانہ ہے۔ ہمارا مقصد باعزت وطن واپسی ہے۔‘ ’مجھے بتایا گیا کہ پہلے وہ ہمیں ماؤنگڈو لے جائیں گے۔ وہاں انھوں نے 15 کیمپ بنائے ہیں جہاں ہمیں تین ماہ تک رہنا پڑے گا۔‘

اقوام متحدہ نے پناہ گزینوں کے لیے خوراک کی مد میں دی جانے والی امداد میں کٹوتی کی ہے کیونکہ اس کے لیے چلائی گئی فنڈنگ مہم سے مطلوبہ رقم کا صرف ایک چوتھائی حصہ ملا ہے۔ انورا واپس میانمار جانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں کیونکہ انھیں بنگلہ دیش میں اپنا کوئی مستقبل نظر نہیں آتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوال پوچھنے کی کیا ضرورت ہے؟ - ایکسپریس اردوسوال پوچھنے کی کیا ضرورت ہے؟ - ایکسپریس اردوکیا ہمیں یہ پوچھنے کا حق نہیں کہ ہمارا ملک ترقی کیوں نہیں کر رہا؟
مزید پڑھ »

نیشنل گیمز میں چار ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئےنیشنل گیمز میں چار ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئےتاحال ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا باضابطہ نہیں بتایا گیا ، ہمیں پی او اے نے معطل کر رکھا ہے: صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی EXPRESSNEWS PTI PMLN PDM PPP
مزید پڑھ »

ڈیفالٹ سے بچ جانا کامیابی ہے، وزیراعظم شہباز شریفڈیفالٹ سے بچ جانا کامیابی ہے، وزیراعظم شہباز شریفآئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی سے مشکلات پیدا ہوئیں، ڈیفالٹ سے بچ جانا کامیابی ہے تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN imfpakistan DailyJang
مزید پڑھ »

آن لائن لون کمپنیوں سے متاثرہ مزید ایک اور شخص سامنے آگیاآن لائن لون کمپنیوں سے متاثرہ مزید ایک اور شخص سامنے آگیاکمپنی نمائندہ قرضہ واپس کرنے کے باوجود بلیک میل کرنے لگا ہے اور کمپنی نمائندہ 4 جولائی سے مزید 9 ہزار کا تقاضا کررہا ہے: متاثرہ شہری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 03:23:06