تاحال ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا باضابطہ نہیں بتایا گیا ، ہمیں پی او اے نے معطل کر رکھا ہے: صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی
صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ تاحال ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا باضابطہ نہیں بتایا گیا ، ہمیں پی او اے نے معطل کر رکھا ہے، نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس کے ایونٹ کا فیڈریشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اکرم ساہی کے مطابق تمام اسٹیک ہولڈرز کو اس حوالے سے بتا دیا گیا تھا، ایتھلیٹس منتظمین اور اداروں کو بتا دیا تھا کہ اس ایونٹ میں ریکارڈز کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈوپ ٹیسٹ کے معاملے پر پی او اے کو اداروں سے پوچھنا چاہیے ، معطل فیڈریشن معاملے کی ذمہ دار نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیشنل گیمز : 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے.کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شریک 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس بی کی میڈیکل ٹیم نے مجموعی طورپر 20 کھلاڑیوں کے پیشاب کے
مزید پڑھ »
بحری جہاز کے نیچے چھپ کر برازیل پہنچنے والے نائجیرین باشندوں کی ہولناک کہانی - BBC News اردوجہاز کے نچلے حصے میں چھپ کر برازیل آنے والے چار نائجیرین باشندوں کی ہولناک کہانی جو خوراک اور پانی کے بغیر تیرہ دن تک سخت ٹھنڈ میں زندہ رہے۔
مزید پڑھ »
سری لنکا کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، کونسےکھلاڑی شامل ہیں؟پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی بروز اتوار سے سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں شروع گا
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں اہم کام 11 کھلاڑیوں کا انتخاب ہے جو کنڈیشن کو دیکھ کر کرنا ہوگا: مصباحسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستانی اسپنرز کیلئے چیلنج ہوگی، سیریز میں اسپنرز کا رول بڑا اہم ہوگا: سابق کپتان
مزید پڑھ »