نیشنل گیمز : 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے. مزید تفصیلات ⬇️ NationalGames Quetta Players Tests Positive
نمونے حاصل کیے تھے جن کےنتائج پاکستان اسپورٹس بورڈ کو موصول ہوگئے ہیں۔ ان میں سے 5 کھلاڑیوں کی طرف سے نیشنل گیمز کے دوران قوت بخش ادویات کے استعمال کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ان میں چار ایتھلیٹس عیشا ، رابعہ عاشق،نعیم اختر، عزیر الرحمان ہیں، ایک ویٹ لفٹر محمد طاہر کا نام بھی اس لسٹ میں شامل
ہے۔ان تمام کھلاڑیوں نے نیشنل گیمزمیں گولڈ میڈل جیتے تھے۔ڈوپ ٹیسٹ پازٹیو آنےپر اب ایک انکوائری کمیٹی بنے گی جو ان کھلاڑیوں کو بلاکر ان کا موقف معلوم کرنے کےساتھ ان کو بی سمپل ٹیسٹ کروانے کا آپشن دے گی۔ تمام ضروری کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان ایتھلیٹس پر 2 سے 4 سال تک پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، کونسےکھلاڑی شامل ہیں؟پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی بروز اتوار سے سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں شروع گا
مزید پڑھ »
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ ووفد میں 37ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے 16افسران شامل تھے۔ اس موقع پرایس
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں اہم کام 11 کھلاڑیوں کا انتخاب ہے جو کنڈیشن کو دیکھ کر کرنا ہوگا: مصباحسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستانی اسپنرز کیلئے چیلنج ہوگی، سیریز میں اسپنرز کا رول بڑا اہم ہوگا: سابق کپتان
مزید پڑھ »