نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

پاکستان خبریں خبریں

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ Read News NarionalInstituteofManagement PunjabPolice PSCA PSCAsafecities

پی محمد عاصم جسرانے وفد کو ادارے کی ورکنگ بارے بریفنگ دی اور مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کروایا۔ وفد کو پکار 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن اور الیکٹرانک ڈیٹا اینالسز سینٹر کا دورہ کروایا گیا۔ افسران کو آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر سے شہر بھر کے اہم مقامات کی مانیٹرنگ کا عمل دکھایا گیا۔ افسران کو ایل ٹی ای ایڈوانس ہینڈ سیٹ اور ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم بارے بھی

بتایا گیا۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی دورہ کے موقع پر زیرتربیت افسران کو بتایا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں سیف سٹیز اتھارٹی کلیدی کردارہے۔ سیف سٹی کا دائرہ کار پنجاب بھر تک پھیلایا جارہا ہے۔اس موقع پر سینئر افسران کا کہنا تھا کہ ماڈرن پولیسنگ کیلئے سیف سٹیز جیسا جدید انفراسٹرکچرلازمی ہے۔موثر سکیورٹی کے لیے پاکستان بھر میں سیف سٹی جیسے منصوبے ناگزیر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا دورہ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور، سہولیات کا جائزہ لیاوزیراعلیٰ محسن نقوی کا دورہ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور، سہولیات کا جائزہ لیاقصور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کا دورہ کیا اور ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »

دریائے چناب کا پانی جھنگ کے 40 دیہات میں داخل ہو چکا ہے: محسن نقویدریائے چناب کا پانی جھنگ کے 40 دیہات میں داخل ہو چکا ہے: محسن نقویلاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ محکمہ آبپاشی کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب کا پانی جھنگ کے 40 دیہات میں داخل ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »

سیف الدّین سیف: مشہور نغمہ نگار اور کام یاب فلم ساز کا تذکرہ -سیف الدّین سیف: مشہور نغمہ نگار اور کام یاب فلم ساز کا تذکرہ -سیف الدّین سیف کی وجہِ شہرت ان کی فلمی نغمہ نگاری ہے لیکن تقسیمِ ہند کے موضوع پر بطور مصنّف اور ہدایت کار بھی ان کی ایک فلم کرتار سنگھ یادگار ثابت ہوئی۔ اس فلم کو بہت پذیرائی ملی۔ سیف الدّین سیف نے اپنے سفر کا آغاز فلم تیری یاد سے کیا تھا جس میں […]
مزید پڑھ »

لاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

بڑھاپے میں وٹامن بی 12 کی کمی تھکاوٹ کو مزید بڑھا سکتی ہے - ایکسپریس اردوبڑھاپے میں وٹامن بی 12 کی کمی تھکاوٹ کو مزید بڑھا سکتی ہے - ایکسپریس اردووٹامن بی 12 کی کمی کا شکار افراد اینیمیا، تھکاوٹ، دھندلی نظر، توازن کے مسائل اور ذہنی خلفشار کا شکار ہوسکتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 13:50:36