رچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

پاکستان خبریں خبریں

رچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فلم ایک انڈو-فرینچ مشترکہ پروڈکشن ہے، جس نے دنیا بھر کے مشہور فلم فیسٹیولز میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے

مشہور اداکار جوڑی رچا چڈھا اور علی فضل کی پہلی پروڈکشن فلم "گرلز ول بی گرلز" 18 دسمبر کو پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔ یہ ۔

فلم "گرلز ول بی گرلز" نوجوانوں کی بلوغت، جذباتی تصادم، اور زندگی کے اہم مراحل کے بارے میں ایک دل دہلا دینے والی کہانی بیان کرتی ہے۔ یہ کہانی 18 سالہ میرا کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی زندگی کی مشکلات اور اپنی والدہ کے ادھورے خوابوں کے درمیان اپنی شناخت تلاش کرتی ہے۔ فلم کی ہدایت کاری شچی تلاتی نے کی ہے، جو ان کی پہلی فیچر فلم ہے۔ فلم میں پریتی پانی گراہی اور کیشو بینوئے کرن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جب کہ مشہور اداکارہ کنی کسروتی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

یہ فلم دنیا کے کئی بڑے فلمی میلوں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی، جن میں سینڈینس فلم فیسٹیول، ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اور برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول شامل ہیں۔ "گرلز ول بی گرلز" نے سینڈینس فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز جیتے، جن میں ورلڈ سنیما ڈرامیٹک کیٹیگری میں آڈیئنس ایوارڈ شامل ہے۔Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' گوتم ایوارڈز کیلئے نامزدریچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' گوتم ایوارڈز کیلئے نامزدشچھی تلاتی کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کو نامزدگی ملنا بھارتی سینما کے لیے ایک بڑی کامیابی تصور کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟سارہ پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی
مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟2007 کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں عامر خان نے آرٹس ٹیچر رام شنکر کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطابوعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاببشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
مزید پڑھ »

تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی شادی کب ہوگی؟ بڑی خبر آگئیتمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی شادی کب ہوگی؟ بڑی خبر آگئیاداکارہ کو حال ہی میں مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کے گھر کے باہر دیکھا گیا جہاں وہ ایک کلاسک بلیک کُرتا سیٹ میں نظر آئیں
مزید پڑھ »

کرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں واپسی، ’چاند میرا دل‘ کے نام سے نئی فلم کا اعلانکرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں واپسی، ’چاند میرا دل‘ کے نام سے نئی فلم کا اعلانفلم 2025 میں ریلیز کی جائے گی اور شائقین اننیا اور لکشیہ کی اس منفرد جوڑی کو دیکھنے کے لیے بےچین ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:04:18