عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان خبریں خبریں

عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

2007 کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں عامر خان نے آرٹس ٹیچر رام شنکر کا کردار ادا کیا تھا

بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ جلد ریلیز ہونے جارہی ہے جس فلم بین بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

عامر خان اپنی پچھلی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے دو سال بعد اب سے بڑے پردے پر واپسی جلوہ گر ہوں گے جو کہ رواں سال کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ فلم 2018 میں ریلیز ہونے والی ہسپانوی فلم ’کیمپیونس‘ کا آفیشل ہندی ریمیک ہے۔ ’ستارے زمین پر‘ کی ہدایتکاری آر ایس پرسنا نے کی ہے جبکہ مرکزی کرداروں میں عامر خان، جینیلیا دیش مکھ، اور درشیل سفاری شامل ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ 2007 کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں ڈسلیکسیا جیسے مسئلے کو اجاگر کیا گیا تھا اس مرتبہ بھی فلم ستارے زمین پر میں ڈاؤن سنڈروم جیسی سنگین بیماری پر روشنی ڈالی جائے گی۔یاد رہے کہ 2007 کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں عامر خان نے آرٹس ٹیچر رام شنکر نکمب کا کردار ادا کیا تھا، جو ایک طالب علم، ایشان اوستھی، کو ڈسلیکسیا پر قابو پانے اور اس کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں مدد کرتے...

ایشان اوستھی کا کردار چائلڈ اسٹار درشیل نے نبھایا تھا، جو اب اس کے سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ میں بھی ایک اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔Nov 17, 2024 09:53 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟سارہ پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی
مزید پڑھ »

پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟فلم کی پروموشن کیلئے سپر اسٹار الو ارجن اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 شہروں کا پروموشنل ٹور بھی کریں گے
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کب ریلیز ہوگی؟ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کب ریلیز ہوگی؟سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ابھیشیک اس تصویر میں اپنی عمر سے زیادہ بڑے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ نے ریلیز سے قبل ہی 1200 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیاالو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ نے ریلیز سے قبل ہی 1200 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیافلم تیلگو، ہندی، تمل، کنڑ، ملیالم، اور بنگالی زبانوں میں ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »

کے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیکے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیفلم کی پروڈکشن پر کام زور و شور سے جاری ہے، اور فلم کی ریلیز 2025 میں متوقع ہے
مزید پڑھ »

بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟گزشتہ سال بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننے کے باوجود فلم زیادہ مقبول نہ ہو سکی، بعدازاں فلم کو پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:38:50