تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی شادی کب ہوگی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی شادی کب ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کو حال ہی میں مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کے گھر کے باہر دیکھا گیا جہاں وہ ایک کلاسک بلیک کُرتا سیٹ میں نظر آئیں

اداکارہ کو حال ہی میں ڈیزائنر منیش ملہوترا کے گھر کے باہر دیکھا گیا جہاں وہ ایک کلاسک بلیک کُرتا سوٹ میں نظر آئیں

رپورٹس کے مطابق، وجے اور تمنا نے اپنے مستقبل کی تیاریوں کا آغاز گھر کی تلاش سے کیا ہے۔ دونوں نے اپنی محبت کا اعتراف 2023 میں نیٹ فلکس کے پروجیکٹ لَسٹ اسٹوریز 2 کی ریلیز کے وقت کیا تھا اور اس کے بعد سے دونوں کو کئی تقریبات اور ڈیٹ نائٹس پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ تمنا کو حال ہی میں مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کے گھر کے باہر دیکھا گیا، جہاں وہ ایک کلاسک بلیک کُرتا سوٹ میں نظر آئیں۔ ان کا یہ سادہ اور شاندار انداز مداحوں میں خوب مقبول ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرین پاسپورٹ کی مسلسل تنزلیگرین پاسپورٹ کی مسلسل تنزلیپاکستانیوں کیلئے یہ خبر یقیناً دکھ اور تکلیف کا باعث ہوگی کہ دنیا کے پاسپورٹ کی...
مزید پڑھ »

کیا واقعی سلمان کے تشدد سے ایشوریا کا بازو ٹوٹا تھا؟ اداکارہ کی ماضی کی وضاحت وائرلکیا واقعی سلمان کے تشدد سے ایشوریا کا بازو ٹوٹا تھا؟ اداکارہ کی ماضی کی وضاحت وائرلایشوریا اور سلمان کی دوستی شادی تک جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں دونوں کے درمیان دراڑ آگئی
مزید پڑھ »

عمران کی ’’فائنل کال‘‘عمران کی ’’فائنل کال‘‘بانی پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان...
مزید پڑھ »

میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگےمیسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگےاسپنش ریڈیو کی خبر نے اسپینش کلب کے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
مزید پڑھ »

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںخوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںفتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی
مزید پڑھ »

محبت کے بعد شادی ہو جائے تو وہ محبت برقرار نہیں رہتی، توثیق حیدرمحبت کے بعد شادی ہو جائے تو وہ محبت برقرار نہیں رہتی، توثیق حیدرمحبت کی کہانی مکمل اور جاری رکھنے کیلئے شادی نہیں کرنی چاہیے، توثیق حیدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:11:44