آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی کے سامنے آج دوپہر 12 بجے رہنماؤں کو طلب کیا گیا ھتا
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں وضاحت کے لیے طلب کیے گئے 25 پی ٹی آئی رہنماؤں میں سے کوئی بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے پر پی ٹی آئی کے 25 رہنماؤں کو طلب کیا گیا تھا جس کے لیے جے آئی ٹی قائم کی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی کے سامنے دئیے گئے وقت 12 بجے تک کوئی پی ٹی آئی رہنما پیش نہ ہوا۔جے آئی ٹی نے جن رہنماؤں کو طلب کیا تھا ان میں گوہر علی خان، سلمان اکرم راجا، رؤف حسن، سید فردوس شمیم نقوی، محمد خالد خورشید خان، میاں محمد اسلم اقبال، حماد اظہر، عون عباس، عالیہ حمزہ ملک، محمد شہباز شبیر، وقاص اکرم، کنول شوزب، تیمور سلیم خان، اسد قیصر اور شاہ فرمان شامل ہیں جنہیں نوٹسز جاری کردیے گئے...
جے آئی ٹی کی جانب سے پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری سمیت سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان آصف رشید، محمد ارشد، صبغت اللہ ورک، اظہر مشوانی، محمد نعمان افضل، جبران الیاس، سید سلمان رضا زیدی، موسیٰ ورک اورعلی حسنین ملک کو بھی طلبی کے نوٹسز جاری کیے گئے تھے تاہم کوئی پیش نہیں ہوا۔Mar 06, 2025 12:45 AMلاہور؛ سردار درشن سنگھ کا افطار دسترخوان اپنی پہچان بنا چکاکراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمیلاہور؛ شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیامراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 3...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کا دورہ برطانیہ؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑآرمی چیف کو لندن میں ملنے والی عزت سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا اور یہ پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہورہا، عطا تارڑ
مزید پڑھ »
خان کیلیے کوئی مخلص نہیں، باجوہ نے مارشل لاء کی تیاری کر لی تھی، فیصل واوڈاپی ٹی آئی میں غدار ہیں،مروت کیساتھ جو ہوا وہی گنڈاپور کیساتھ بھی ہوگا، عید کے بعد احتجاج نہیں ہوگا
مزید پڑھ »
کارکنوں کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی، شوکت یوسفزئیپی ٹی آئی کسی بھی فورم پر الیکشن کی دھاندلی کے کوئی ثبوت پیش نہیں کر پائی، خرم دستگیر
مزید پڑھ »
اس حکومت کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، شیخ وقاص اکرمہماری پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان15،16سال سے بڑے بڑے اختلافات ہیں،اسلم غوری
مزید پڑھ »
عمران خان نے پارٹی کو چیف جسٹس کو خط لکھنے کی ہدایت کردیشیر افضل ہوں یا کوئی اور، میں پارٹی عہدے داران کے ساتھ کھڑا ہوں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں پر گھیرا تنگ، پی ٹی آئی کے 10 ارکان طلب، بڑے نام بھی شاملجے آئی ٹی کے پاس کافی مواد موجود ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تمام مطلوب افراد اس معاملے میں ملوث ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »