آرمی چیف کا دورہ برطانیہ؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑ

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کا دورہ برطانیہ؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف کو لندن میں ملنے والی عزت سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا اور یہ پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہورہا، عطا تارڑ

آرمی چیف کو لندن میں ملنے والی عزت سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا اور یہ پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہورہا، وزیر اطلاعات

عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف کو آرمی چیف کا برطانیہ میں پرتپاک استقبال ہضم نہیں ہوا، اس لیے مٹھی بھر شرپسند عناصر سوشل میڈیا پر مہم چلا رہے ہیں جبکہ کچھ لوگوں نے احتجاج بھی کیا، تاہم محب وطن پاکستانیوں نے شرپسند عناصر کی اس مہم کو مسترد کر دیا ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سالمیت، بقا اور مفاد کو نقصان پہنچائے گا اس کے لئے قانون موجود ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ اس ٹولے نے دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جناح ہاﺅس کو آگ لگائی، اس پر حملہ کیا، یہ بھی نہیں دیکھا کہ یہ قائداعظم محمد علی جناح کا گھر ہے جبکہ شہدا کی یادگاروں کو بھی مسمار کیا گیا، ملک کی سلامتی کیلئے اپنا خون بہا دیں ان سے کسی کیا دشمنی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈمپرز کِس وقت چلیں گے؟ سندھ حکومت کے ہیوی ٹریفک سے متعلق اہم فیصلےڈمپرز کِس وقت چلیں گے؟ سندھ حکومت کے ہیوی ٹریفک سے متعلق اہم فیصلےگاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، بار کوڈ کے بغیر ٹینکرز نہیں چلیں گے، بغیر لائسنس چلانے پر سخت کارروائی ہوگی
مزید پڑھ »

چیف آف آرمی اسٹاف کا برطانیہ دورہچیف آف آرمی اسٹاف کا برطانیہ دورہچیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر برطانیہ میں سرکاری دورے پر موجود ہیں، وہ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقدہ ساتویں ریجنل اسٹیبلائزیشن کانفرنس میں شرکت کریں گے اور 'ابھرتا ہوا عالمی نظام اور پاکستان کا مستقبل' کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ ان کی مصروفیات میں برطانوی عسکری قیادت سے ملاقاتیں اور برطانوی فوج کی اہم یونٹس کا دورہ شامل ہے۔
مزید پڑھ »

بابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ''محبت'' کا اظہار کردیابابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ''محبت'' کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر دعا زہرہ کے انٹرویو کا کلپ وائرل
مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف بائیکاٹ مہم سے شاپنگ مال ویران، خریداری 50 فیصد گھٹ گئیمہنگائی کیخلاف بائیکاٹ مہم سے شاپنگ مال ویران، خریداری 50 فیصد گھٹ گئیسوشل میڈیا مہم کے باعث جمعہ کو 50 فیصد کم خریداری ہوئی
مزید پڑھ »

’’سوشل میڈیا فالوورز فلموں کو کامیاب نہیں بناتے!‘‘ جاوید جعفری کا اروشی روٹیلا پر طنز’’سوشل میڈیا فالوورز فلموں کو کامیاب نہیں بناتے!‘‘ جاوید جعفری کا اروشی روٹیلا پر طنزسوشل میڈیا پر بڑی فالوونگ اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ ان کی فلم باکس آفس پر کامیاب ہوگی
مزید پڑھ »

قانون سازی سوشل میڈیا کیلئے ہے، ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا، وزیر اطلاعاتقانون سازی سوشل میڈیا کیلئے ہے، ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا، وزیر اطلاعاتترمیمی ایکٹ میں سوشل میڈیاکی تعریف وضع کی گئی ہے، پیکاترمیمی ایکٹ کا دائرہ کار ڈیجیٹل میڈیا تک محدود ہے، عطااللہ تارڑ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:06:40