قانون سازی سوشل میڈیا کیلئے ہے، ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا، وزیر اطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

قانون سازی سوشل میڈیا کیلئے ہے، ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا، وزیر اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ترمیمی ایکٹ میں سوشل میڈیاکی تعریف وضع کی گئی ہے، پیکاترمیمی ایکٹ کا دائرہ کار ڈیجیٹل میڈیا تک محدود ہے، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا کے حوالے سے ہے اور اس کی وجہ سے ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا تاہم صحافیوں کی تنظیمیں آئیں اور اس پر بات کریں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا پر کوئی کچھ بھی کہہ دیتا ہے، ڈیجیٹل میڈیا پر صحافت کے نام پر الزام تراشی کی جاتی ہے، پیکا ترمیمی بل ڈیجیٹل میڈیا کے لیے ہے، ڈیجیٹل میڈیا پر جھوٹ اور پروپیگنڈے کی کوئی جواب دہی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاترامیم میڈیا، سوشل میڈیا اور صحافتی برادری کو دبانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے، پی ایف یو جے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصفپی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصفساری دنیا میں سوشل میڈیا پر پابندی ہے، یہ چیز امریکا میں بھی ہورہی ہے، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواستٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواستنومنتخب امریکی صدر نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وہ اس قانون کے نفاذ کو روک دے جو مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

وزیراعظم: فِتْنَۃُ الخوَارِج کو ختم کرنا ہے، ڈیجیٹل میڈیا پر نفرت کا مقابلہ بھی لازمیوزیراعظم: فِتْنَۃُ الخوَارِج کو ختم کرنا ہے، ڈیجیٹل میڈیا پر نفرت کا مقابلہ بھی لازمیوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپیکس کمیٹی کی ملاقات میں کہا کہ Fitna-ul-Khawarij کو ختم کرنا ہے اور سوشل میڈیا پر نفرت کا مقابلہ لازمی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن پر قانون سازی کی حمایت کا اعلانوزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن پر قانون سازی کی حمایت کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو مدارس کی رجسٹریشن پر صوبوں میں قانون سازی کے لیے حمایت کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا چہل دھناشری ورما کو دھوکا دے رہے ہیں؟ تصویر وائرلکیا چہل دھناشری ورما کو دھوکا دے رہے ہیں؟ تصویر وائرلسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کرکٹر کو کئی مداح دھوکے باز کہنے لگے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:11:49