پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ساری دنیا میں سوشل میڈیا پر پابندی ہے، یہ چیز امریکا میں بھی ہورہی ہے، وزیر دفاع

پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات سے انکار پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات کرنے والوں کو خود بھی پتا تھا کہ اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا۔ پی ٹی آئی والے کسی بھی بات پر مخلص نہیں اور نہ ہی اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے انکار کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ علی امین گنڈاپور نے خود ہی اعتراف جرم کیا ہے کہُ ہمارے لوگ گمراہ ہوئے۔ یہ کس چیز کا جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتے ہیں، جن کو سزائے ہوئی انہوں نے اعتراف جرم کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جب میں قید میں تھا تو مجھے بس ایک کمبل دیا گیا تھا۔ ہماری پوری لیڈرشپ کو قید کیا گیا مگر ہم نے ملک کے نقصان کا نہیں سوچا۔

پیکا ایکٹ کی منظوری پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساری دنیا میں سوشل میڈیا پر پابندی ہے، یہ چیز امریکا میں بھی ہورہی ہے۔Jan 21, 2025 11:59 AMکشمیر ضرور آزاد ہوگا، آرمی چیف کی کشمیریوں سے وابستگی ڈھکی چھپی نہیں، وزیراعظمایس آئی ایف سی اجلاس؛ جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کی پیشرفت کا جائزہفیصل آباد میں طلبا نے صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادیریاضی کے پرچے آؤٹ ہونے سے متعلق تحقیقات سے آگاہ نہ کرنے پر کیمبرج کو سخت مراسلہعمران خان اور پی ٹی آئی کو اپنی وارداتوں کا حساب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی نہ رہائی کیلیے کوئی دباؤ ہے، وزیر دفاععمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی نہ رہائی کیلیے کوئی دباؤ ہے، وزیر دفاعپی ٹی آئی والے خود دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے تمام حربے ناکام ہوگئے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

افغان حکومت نے ٹی ٹی پی کو بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھےافغان حکومت نے ٹی ٹی پی کو بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھےوزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ افغان حکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے۔
مزید پڑھ »

وزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات پر وارننگوزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات پر وارننگوزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی تجویز پر وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ مقدمات میں رُل رہے بندے سے مذاکرات کی بات کرنا غور طلب ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں کوئی روایات ہی نہیں، عدلیہ اور میڈیا کی روایتیں بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ 16 لاکھ ہے جبکہ ان کی تنخواہ 1 لاکھ 58 ہزار ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مذاکرات میں تحریری مطالبات پیش کردیے، 2 الگ الگ کمیشن بنانے کا مطالبہپی ٹی آئی نے مذاکرات میں تحریری مطالبات پیش کردیے، 2 الگ الگ کمیشن بنانے کا مطالبہعمر ایوب بطور اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی مزکراتی کمیٹی سربراہ کے طور پر چارٹر آف ڈیمانڈ تحریر کیے۔
مزید پڑھ »

فافن کی عام انتخابات 2024 سے متعلق عذرداریوں پر ایک اور رپورٹ جاریفافن کی عام انتخابات 2024 سے متعلق عذرداریوں پر ایک اور رپورٹ جاریفافن نے پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن)، پی پی پی اور دیگر جماعتوں کے کامیاب امیدواروں کے خلاف درخواستوں کی تفصیلات جاری کردیں
مزید پڑھ »

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی، شیرافضل مروتحکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی، شیرافضل مروتعمران خان کے ساتھ براہ راست بھی کئی مواقع پر رجوع کیا گیا، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:46:36