حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی، شیرافضل مروت

پاکستان خبریں خبریں

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی، شیرافضل مروت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

عمران خان کے ساتھ براہ راست بھی کئی مواقع پر رجوع کیا گیا، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی

شیرافضل مروت نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو گونر ہاؤس نتھیا گلی منتقل کرنے کی تجویز سامنے آئی تھی—فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما شیرافضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے کی نوید سنائی تھی۔بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی جلد رہائی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ براہ راست بھی کئی مواقع پر رجوع کیا...

شیرافضل مروت نے گفتگو کے دوران بڑا دعویٰ کیا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں بانی پی ٹی آئی کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی۔ ایک سوال پر انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش کش لے کر آنے والے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اکیلے نہیں تھے بلکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے بھی شامل تھے۔بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی پیش کش سے متعلق انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ پہلے تجویز آئی تھی کہ بانی پی ٹی آئی کو نتھیا گلی منتقل کیا جائے گا اور اس کے لیے گورنر ہاؤس کی صفائی بھی کردی گئی تھی لیکن نتیھا گلی منتقلی کی تجویز پی ٹی آئی نے مسترد...

شیرافضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے باہر آنے سے احتجاج کی شدت بڑھ جائے گی جبکہ مذاکراتی کمیٹی سے متعلق انہوں نے کہا کہ تحریری مطالبات پیش کرنے کے لیے انفرادی طور پر کوئی تیار نہیں ہے بلکہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی جائے گی۔Jan 02, 2025 08:22 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو 20 دسمبرتک رہائی کی نوید: شیرافضل کا دعویٰعمران خان کو 20 دسمبرتک رہائی کی نوید: شیرافضل کا دعویٰپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے کی نوید دی گئی ہے اور یہ آفر اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشپاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

خواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیںخواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیںوزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے والوں پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان اسرائیل کی تمام حمایت حاصل ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گاعمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گاعمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے رہنماؤں کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاکآئی ایس پی آر نے بتایا کہ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات کو ضلع لکی مروت میں کارروائی میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:54:58