وزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات پر وارننگ

سیاسی خبریں

وزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات پر وارننگ
مذاکراتپی ٹی آئیعمران خان
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی تجویز پر وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ مقدمات میں رُل رہے بندے سے مذاکرات کی بات کرنا غور طلب ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں کوئی روایات ہی نہیں، عدلیہ اور میڈیا کی روایتیں بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ 16 لاکھ ہے جبکہ ان کی تنخواہ 1 لاکھ 58 ہزار ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے حوالے سے کہا ہے کہ بندہ قید ہو، مقدمات میں رُل رہا ہو پھر مذاکرات کی بات کرے تو تھوڑا غور کرلینا چاہیے، وہ لوگوں کو استعمال کرتا ہے، مذاکرات ضرور کریں لیکن وارننگ دے رہا ہوں کہ استعمال نہ ہوجائیں۔

انہوں نے کہا کہ اسپیکر ایاز صادق اور پی ٹی آئی میں سے تو ہوا بھی نہیں نکل رہی، ان کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں، جس دن سیاست قبلہ رو ہوجائے سب اچھا ہوجائے گا، ہمارا قبلہ کبھی راولپنڈی تو کبھی عدلیہ کی طرف ہو جاتا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ 15 دن میں ایسا کون سا تعویز آگیا کہ پی ٹی آئی مذاکرات کی میز پر آگئی؟ نواز اور شہباز چل کر گئے تو کہا ان کی اوقات نہیں جن کی اوقات ہے ان سے مذاکرات کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

مذاکرات پی ٹی آئی عمران خان خواجہ آصف سیاست

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعجو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصفحکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصفبانی کے علاوہ پی ٹی آئی میں کسی کی حیثیت نہیں، تحریک انصاف مذاکرات نہیں مذاق رات کررہی ہے، وزیردفاع
مزید پڑھ »

مذاکرات پر پی ٹی آئی کی آمادگی، خواجہ آصف کا ایک سوالمذاکرات پر پی ٹی آئی کی آمادگی، خواجہ آصف کا ایک سوالوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے حق میں ہیں لیکن ان سے پہلے 15 دنوں میں ایسا کیا ہوا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوگئی؟
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے جب تک عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے: خواجہ آصفپی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے جب تک عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے: خواجہ آصفدلیہ اور کارن فلیکس کی طرح بانی پی ٹی آئی بھی فوجی پراڈکٹ ہے، بعض اوقات پراڈکٹ اپنی اوقات بھول جاتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:29:45