مہنگائی کیخلاف بائیکاٹ مہم سے شاپنگ مال ویران، خریداری 50 فیصد گھٹ گئی

پاکستان خبریں خبریں

مہنگائی کیخلاف بائیکاٹ مہم سے شاپنگ مال ویران، خریداری 50 فیصد گھٹ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا مہم کے باعث جمعہ کو 50 فیصد کم خریداری ہوئی

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق کروشیا میں بڑھتی مہنگائی اور کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں نے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کی مہم شروع کردی۔

رپورٹ کے مطابق احتجاج کے باعث دوپہر کے وقت کروشیا کی مرکزی زگریب سپر مارکیٹ میں صرف چند گاہک تھے جو عام طور پر اس وقت خریداروں سے بھری رہتی ہے، زگریب مال کی پارکنگ خالی تھی۔ کروشیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے حکومت قیمتوں کے کنٹرول میں آنے والی مصنوعات کی فہرست کا جائزہ لے گی تو عوام کے خدشات کو مدنظر رکھے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسمبر میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہدسمبر میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر، شہروں میں 4.4 فیصد اور دیہی علاقوں میں 3.6 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

ماہ دسمبر میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہماہ دسمبر میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر میں مہنگائی 0.06 فیصد بڑھ کر 7.22 فیصد رہی۔
مزید پڑھ »

غربت 7 فیصد بڑھ گئی، مزید 1.3 کروڑ پاکستانی غربت کی دلدل میں دھنس گئے، ورلڈ بینکغربت 7 فیصد بڑھ گئی، مزید 1.3 کروڑ پاکستانی غربت کی دلدل میں دھنس گئے، ورلڈ بینک2019 میں کورونا بحران کے دوران پاکستان میں غربت 21.9 فیصد سے بڑھ کر 24.6 فیصد ہو گئی، ورلڈ بینک
مزید پڑھ »

کیا ہم 2025 میں اصل سوالات پوچھ سکتے ہیں؟کیا ہم 2025 میں اصل سوالات پوچھ سکتے ہیں؟مہنگائی کی جو سب سے بھیانک آگ ہم نے اپنی تاریخ میں دیکھی ہے وہ آخرکار بجھ گئی
مزید پڑھ »

غزہ کی آبادی جنگ میں 6 فیصد تک کم ہوگئیغزہ کی آبادی جنگ میں 6 فیصد تک کم ہوگئیایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں غزہ کی آبادی 6 فیصد تک کم ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے اسکروٹنی فیس میں 50 فیصد کمی کیاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے اسکروٹنی فیس میں 50 فیصد کمی کیکراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے نتائج سے غیرمطمئن طلبہ کے لیے اسکروٹنی فیس 50 فیصد کم کرکے 500 روپے فی پرچہ کردی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 12:47:17