’’سوشل میڈیا فالوورز فلموں کو کامیاب نہیں بناتے!‘‘ جاوید جعفری کا اروشی روٹیلا پر طنز

پاکستان خبریں خبریں

’’سوشل میڈیا فالوورز فلموں کو کامیاب نہیں بناتے!‘‘ جاوید جعفری کا اروشی روٹیلا پر طنز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر بڑی فالوونگ اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ ان کی فلم باکس آفس پر کامیاب ہوگی

بھارت کے معروف اداکار اور میزبان جاوید جعفری نے فلم انڈسٹری میں سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر سوال اٹھاتے ہوئے اروشی روٹیلا پر بھی طنز کیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں جاوید جعفری نے کہا، ’’میں اس بات سے بالکل متفق نہیں ہوں کہ سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز کسی کو اسٹار بنا دیتے ہیں۔ ہاں، شروعات میں تھوڑا فائدہ ہوسکتا ہے، لیکن 70 سے 100 ملین فالوورز کا مطلب یہ نہیں کہ وہ سب فلم کے ٹکٹ خریدیں گے۔‘‘ جاوید جعفری نے زور دے کر کہا کہ فلم کی کامیابی کا انحصار پروموشن پر نہیں، بلکہ اس کے مواد اور ٹریلر پر ہوتا ہے۔ انہوں نے رجنی کانت کی مثال دیتے ہوئے کہا، ’’رجنی کانت صاحب سب سے بڑے اسٹار ہیں، لیکن وہ کہاں جا کر اپنی فلموں کو پروموٹ کرتے ہیں؟ اگر فلم اچھی ہو، تو وہ خود ہی چلتی ہے۔ لوگ آخر میں اسٹار کےلیے آسکتے ہیں، لیکن بعض اوقات کچھ اسٹارز کو بھی اچھی شروعات نہیں ملتی۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامسراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامہرشیت رانا کو سراج پر فوقیت دینے پر سوشل میڈیا پر فینز کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »

بابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ''محبت'' کا اظہار کردیابابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ''محبت'' کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر دعا زہرہ کے انٹرویو کا کلپ وائرل
مزید پڑھ »

ویمن ہاکی ٹیم کی نائب کپتان نے گلوکار سے نکاح کرلیا، تصاویر وائرلویمن ہاکی ٹیم کی نائب کپتان نے گلوکار سے نکاح کرلیا، تصاویر وائرلسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نیک خواہشات اور مباکبادوں کو سلسلہ جاری
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور زہان کپور کا نیا اشتہار سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے میں کامیابشاہ رخ خان اور زہان کپور کا نیا اشتہار سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے میں کامیابشاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ’کنگ‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی 'ڈاکو مہاراج' فلم میں فحش ڈانس پر تنقیدبھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی 'ڈاکو مہاراج' فلم میں فحش ڈانس پر تنقیدبھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نئی فلم 'ڈاکو مہاراج' کے گانے 'دابیدی ڈبیدی' میں فحش ڈانس کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ گانے کی کوریو گرافی کو 'غیر اخلاقی' قرار دیا گیا ہے اور لوگ اسے فحش سمجھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

فینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرلفینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرلگزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالی افتتاحی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:26:23