ویمن ہاکی ٹیم کی نائب کپتان نے گلوکار سے نکاح کرلیا، تصاویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ویمن ہاکی ٹیم کی نائب کپتان نے گلوکار سے نکاح کرلیا، تصاویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نیک خواہشات اور مباکبادوں کو سلسلہ جاری

قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی نائب کپتان دعا خالد نے نہایتی سادہ انداز میں عمرہ ادائیگی کے دوران نکاح کیا، جسکی تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انٹرنیشنل ہاکی پلئیر نے شوہر کے ہمراہ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیشپن لکھا کہ ''کعبہ کے سائے میں ایک محبت کی داستان!، اللہ کی رحمت کے سائے میں، خانہ کعبہ کو ہمارا گواہ بنا کر، ہم نے ایک دوسرے کو قبول کیا''۔ہاکی پلئیر کو نکاح کی سادہ اور پُروقار انداز آگاہی کو مداحوں نے خوب پسند کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔Feb 03, 2025 03:14 PMاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطشادی شدہ خاتون نے بار بار جنسی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلنیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلپاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاپشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »

سابق ہاکی کھلاڑیوں نے PCB چیرمین سے ملاقات کیسابق ہاکی کھلاڑیوں نے PCB چیرمین سے ملاقات کیسابق ہاکی کھلاڑیوں شہباز سینیئر اور خواجہ جناید نے PCB چیرمین مہsin ناqوی سے لہور میں ملاقات کی۔ انہوں نے مہsin ناqوی کی ICC چیمپئنز ٹرافی میچوں کی میزبانی کی پوزیشن پر تبریCheers دی اور کہا کہ ان کی جانب سے کرکٹ کی اصلاحات کا انٹری کے تیز رفتار میں کرکٹ کی نئی ساخت کو بنایا ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ ہاکی کی بحالی کے لیے اسی طرح کی اصلاحات کی ضرورت ہے، مہsin ناqوی نے انہیں پورے ملک میں کھیل اور خاص طور پر ہاکی کی ترقی میں تعاون کا یقین دلایا۔
مزید پڑھ »

صبور علی اور مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلصبور علی اور مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلمریم نفیس نے بھی اپنی گود بھرائی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم نے کنکشن قانون کا ناجائز فائدہ اٹھایا، انگلش کپتان نے تنقید کیبھارتی ٹیم نے کنکشن قانون کا ناجائز فائدہ اٹھایا، انگلش کپتان نے تنقید کیبھارتی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی20 میں 15 رنز سے فتح حاصل کر کے 5 میچز کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی۔ لیکن اس میچ میں بھارتی ٹیم پر کنکشن قانون کے ناجائز استعمال کا الزام عائد ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 09:19:55