مریم نفیس نے بھی اپنی گود بھرائی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار علی انصاری اور صبور علی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
سوشل میڈیا پر صبور علی کی گود بھرائی کی ایک ویڈیو لیک ہو گئی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں اس جوڑی کو خوشگوار موڈ میں پھولوں کے ہار پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ صبور علی اور علی انصاری نے اپنے بچے کی پیدائش کے حوالے سے باقاعدہ کوئی بیان نہیں دیا تھا البتہ اس حوالے سے کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں کی جارہی تھیں۔
دوسری جانب، معروف اداکارہ و ماڈل ۔ وہ جلد ننھے مہمان کو اپنی زندگی میں خوش آمدید کہنے والی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں مریم نفیس کو اپنے شوہر، اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ وہ اپنی والدہ کے ہمراہ بھی نہایت خوش نظر آرہی ہیں۔Jan 30, 2025 02:20 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !سندیپ ریڈی وانگا اور پربھاس کی دھماکے دار جوڑی، فلم 'اسپریٹ' کا انتظار ختمخیبرپختونخوا؛ اراضی میں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »
فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »
پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیاسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوڑے کی پنڈت کیساتھ ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »
نیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلپاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے یشما گل کے ساتھ ایک ڈھولکی کی تقریب میں شاندار ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھ »
بہاولپور چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کی صحت پر تشویشبہاولپور چڑیا گھر میں موجود 20 سالہ بنگال ٹائیگر بیمار ہوگیا ہے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »