بھارتی ٹیم نے کنکشن قانون کا ناجائز فائدہ اٹھایا، انگلش کپتان نے تنقید کی

کھیل خبریں

بھارتی ٹیم نے کنکشن قانون کا ناجائز فائدہ اٹھایا، انگلش کپتان نے تنقید کی
کرکٹٹی20بھارت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

بھارتی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی20 میں 15 رنز سے فتح حاصل کر کے 5 میچز کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی۔ لیکن اس میچ میں بھارتی ٹیم پر کنکشن قانون کے ناجائز استعمال کا الزام عائد ہوا۔

بھارت ی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی20 میں 15 رنز سے فتح حاصل کر کے 5 میچز کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی۔ لیکن اس میچ میں بھارت ی ٹیم پر کنکشن قانون کے ناجائز استعمال کا الزام عائد ہوا۔ بھارت ی اننگز کی آخری گیند پر شیوم دوبے رن آؤٹ ہوگئے، اس سے پہلے ان کے ہیلمٹ پر لگی گئی تھی۔ انھوں نے 53 رنز بنائے، بعد ازاں بولنگ کے دوران بھارت نے بطور کنکشن متبادل ہریشت رانا کو میدان میں اتارا۔ ہریشت رانا نے اس سے قبل بھارت کی صرف 2 ٹیسٹ میچز میں نمائندگی کی تھی۔ اس طرح متبادل کی صورت میں ٹی 20 ڈیبیو

کیا اور مہمان ٹیم کے اہم کھلاڑیوں لیام لیونگ اسٹن، جیکب بیتھل و جیمی اورٹن کو آؤٹ کیا۔ اس میچ کے بعد انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ یہ بالکل بھی کنکشن پلیئر کا ہو بہو متبادل نہیں تھا۔ کیا دوبے فاسٹ بولنگ کرنے لگے یا پھر ہریشت نے اپنی بیٹنگ بہت زیادہ بہتر بنالی ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہم سے متبادل کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔ فیلڈ میں انھیں دیکھ کر امپائر سے پوچھا تو انھوں نے کہا کہ میچ ریفری نے اجازت دی، ہم اس بارے میں ریفری جواگل سری ناتھ سے پوچھیں گے۔ سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن اور مائیکل وان نے بھی ہریشت کو کھلانے پر تنقید کی۔ دوسری جانب بھارتی بولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہاکہ میدان سے واپسی پر دوبے کا سر چکرا رہا تھا۔ ہم نے جس وقت ہریشت کو تیار ہونے کا کہا تب وہ ڈنر کررہے تھے مگر فوری طور پر میدان میں اترے اور اچھی کارکردگی پیش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرکٹ ٹی20 بھارت انگلینڈ کنکشن قانون شیوم دوبے ہریشت رانا جوز بٹلر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنقید کیوں کی؟ بھارتی کپتان نے اپنے ہی کرکٹر کیخلاف شکایت لگادیتنقید کیوں کی؟ بھارتی کپتان نے اپنے ہی کرکٹر کیخلاف شکایت لگادینیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز اور دورہ آسٹریلیا میں بدترین شکستوں کے باعث روہت شرما تنقید کی زد میں ہیں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت پر اربوں کے واجبات؛ سرکاری اداروں کے 323 بجلی کنکشن منقطعسندھ حکومت پر اربوں کے واجبات؛ سرکاری اداروں کے 323 بجلی کنکشن منقطعصوبائی حکومت نے 323 کنکشن سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، سی ای او سیپکو
مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل کے 4 اراکین کی تعیناتی کی منظوریاسلامی نظریاتی کونسل کے 4 اراکین کی تعیناتی کی منظوریوفاقی وزارت قانون نے سلامی نظریاتی کونسل میں 4 اراکین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »

Rohit Sharma BCCI Sunil Gavaskar کے خلاف شکایتRohit Sharma BCCI Sunil Gavaskar کے خلاف شکایتभारतीय क्रिकेट ٹیم کے کپتان روہتSharma نے BCCI کے ساتھ Sunil Gavaskar کے خلاف رسمی شکایت دائر کر دی ہے۔ Gavaskar نے Sharma کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کارکردگی پر تنقید کی تھی جس پر Sharma نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔Sharma نے Gavaskar کی تنقید کو منفی اور خود اعتمادی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ Gavaskar کی تنقید Sharma کی کم کارکردگی اور بھارت کی Border-Gavaskar Trophy میں 1-3 کی ہار کے بعد اور زیادہ ہی شدت اختیار کر گئی ہے ۔
مزید پڑھ »

روہت اور کوہلی کی جگہ برقرار رہے گیروہت اور کوہلی کی جگہ برقرار رہے گیبھارتی ٹیم نے سال کا اختتام ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے بدترین سیزن کے ساتھ کیا۔
مزید پڑھ »

بھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارتی بحریہ میں تجرباتی پرواز کے دوران ہرمس900 ڈرون کا حادثہ اور فوج کی مسلسل نااہلی کے واقعات ایک بار پھر بھارتی مسلح افواج کی تنقید کا نشان بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:39