اسلامی نظریاتی کونسل کے 4 اراکین کی تعیناتی کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کے 4 اراکین کی تعیناتی کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وفاقی وزارت قانون نے سلامی نظریاتی کونسل میں 4 اراکین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلامی نظریاتی کونسل کے 4 اراکین کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا شفیق پسروری کو تین سال کے لیے دوسری مرتبہ اسلامی نظریاتی کونسل میں بطوررکن تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت کی جانب سے صاحبزادہ حافظ محمد امجد، سید سعید الحسن اورسید عتیق الرحمان بخاری کو بھی اسلامی نظریاتی کونسل میں بطور اراکین تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزارت قانون سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چاروں اراکین کو تین سال کے لیے تعینات کردیا گیا ہے۔Jan 23, 2025 04:52 PMاین ڈی ایم اے پاکستان کی تھائی لینڈ میں آر سی سی فورم میں شرکتکمیشن بنا اور مذاکرات کامیاب ہوئے تو انہیں حکومت چھوڑنی پڑے گی، رؤف حسنامریکی صدر کے پاکستانی ہم شکل کھیر فروش کے سوشل میڈیا پر چرچےانسانی اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی، مراکش کشتی حادثے میں ملوث اسمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتاربلوچستان کی سرد ہوائیں شہر پر اثرانداز، پارہ 3.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا خوارج کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو خراج تحسینچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا خوارج کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو خراج تحسینسودی نظام کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی نے خصوصی اقتصادی زونز SEZs کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان منظور کیاایپکس کمیٹی نے خصوصی اقتصادی زونز SEZs کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان منظور کیاپاکستان کی خصوصا اقتصادی زونز SEZs کو نئے سرے سے بحال کرنے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی نے ایکشن پلان کی منظوری دی۔
مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات سفیروں کے تبادلے کردیےدفتر خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات سفیروں کے تبادلے کردیےوزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئےچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئےنئے چیف اور اراکین کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں عدم اتفاق پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو چلا جاتا ہے
مزید پڑھ »

ایکسچینج کمپنیوں کیلیے نئے ریگولیٹری فریم ورک کا اعلانایکسچینج کمپنیوں کیلیے نئے ریگولیٹری فریم ورک کا اعلاناسٹیٹ بینک کی منظوری کے 3 ماہ کے اندر ایکسچینج کمپنیر کوکاروبار شروع کرنا ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:05:23