ریحام خان نے دلہن بنی پرانی تصویر شیئر کر کے معاشرتی روایات پر سوالات اٹھا دیے!

پاکستان خبریں خبریں

ریحام خان نے دلہن بنی پرانی تصویر شیئر کر کے معاشرتی روایات پر سوالات اٹھا دیے!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ریحام خان کی پہلی شادی 1993 میں اعجاز رحمٰن سے ہوئی، جو 2005 میں طلاق پر ختم ہوئی

برطانوی نژاد پاکستانی صحافی، مصنف اور فلم ساز ریحام خان نے اپنی ایک پرانی دلہن بنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، جس کے ساتھ ایک جذباتی پیغام بھی لکھا۔ ریحام خان نے کیپشن میں ماضی کی تلخ یادوں کا ذکر کرتے ہوئے ’یادِ ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے حافظہ میرا‘ کا شعر لکھا۔

انہوں نے معاشرتی روایات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خواتین پر روایات اور رسم و رواج کا بوجھ ڈال دیا جاتا ہے، چاہے وہ میک اپ ہو، زیورات ہوں یا ذمہ داریوں کی زنجیریں۔ انہوں نے خواتین کے لیے ایک مثبت پیغام دیتے ہوئے کہا: "آئیں، دنیا کو اپنی بیٹیوں کے لیے بدلیں، انہیں آزاد کریں، وہ کبھی بھی بوجھ نہیں بنیں گی بلکہ وہی ہاتھ ہوں گے جو آپ کو بڑھاپے میں سہارا دیں گے۔"۔ ان کی دوسری شادی 2014 میں سابق وزیرِاعظم عمران خان سے ہوئی، لیکن یہ 2015 میں طلاق پر ختم ہو گئی۔

ریحام خان نے تیسری شادی امریکی ماڈل و اداکار مرزا بلال سے کی، اور اس وقت وہ ان کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔Jan 28, 2025 09:36 AMسنی لیون اور ہمیش ریشمیا کا نیا گانا ‘تندوری ڈیز’ ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم"تمہاری ایک تصویر قومی خبر بن سکتی ہے"، آر مادھون نے بیٹے کو خبردار کر دیاشاہد کپور نے سلمان خان پر تنقید کے الزامات پر وضاحت کر دیمحبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون نفسیاتی قرار، پولیس نے تحویل میں لے لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کیاساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کیابھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کر لیا ہے، اداکار نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اس خوشی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرلعاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرلہنی سنگھ نے عاطف اسلم کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »

بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم، خیبرپختونخوا میں احتجاج جاریبلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم، خیبرپختونخوا میں احتجاج جاریخیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں اور وزیر اعلیٰ نے ان پر عملدرآمد کے لیے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »

نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلنیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاداکارہ نے اپنے ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:43:03